نسخہ،سفوف مغلظ
نسخہ الشفاء:پھلی ببول10گرام،مازو10گرام،ُگل ببول10گرام،تخم سرس10گرام،ُگل فوفل10گرام
ُگل پستہ10گرام،دانہ ہیل10گرام،ضمغ عربی10گرام،تمام ادویہ کو پیس کر سفوف بنا لیں
مقدارخوراک:5گرام،صبح و شام دودھ کیساتھ
فوائد:مغلظ منی ہے سرعت انزال کو دور کرکےامساک پیدا کرتا ہے