نسخہ،سفوف باہ

نسخہ،سفوف باہ

نسخہ،سفوف باہ
عنبر اشہیب10گرام،مصطگی رومی50گرام،موصلی سفید50گرام،ثعلب مصری50گرام،طبا شیر
50گرام،چینی 100گرام،تیاری:تمام ادویہ کو پیس کر سفوف بنا لیں
مقدار خوراک:3گرام،صبح و شام خالی پیٹ ہمراہ آدھا کلو نیم گرم دودھ کیساتھ
فوائد:مقوی باہ ہے ،طبعی امساک پیدا کرتا ہے

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین