نسخہ،سرعت انزال

نسخہ،سرعت انزال

نسخہ،سرعت انزال
نسخہ الشفاء،املہ خشک20گرام۔آنبہ ہلدی20گرام،مشک کافور3گرام،کوزہ مصری30گرام
ترکیب تیاری:تمام ادویہ کا سفوف بنالیں پھر کسی شیشی میں محفوظ رکھیں
مقدارخوراک:ایک گرام صبح و شام خالی پیٹ ایک گلاس تازہ پانی کے ساتھ
فوائد:سرعت انزال کی شکایت کوجڑ سے ختم کرتا ہے اور جریان احتلام میں
نہایت مفید نسخہ ہے،نوٹ: پندرہ یوم سے ذیادہ مت استعمال کریں

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70