نسخہ،دماغی کمزوری اور نظر کی کمزوری ختم

نسخہ،دماغی کمزوری اور نظر کی کمزوری ختم

نسخہ،دماغی کمزوری اور نظر کی کمزوری ختم
نسخہ الشفاء::مغزبادام ، 250گرام ، سونف250گرام ، دیسی شکر250گرام
ترکیب تیاری:: تینوں اجزا کا سفوف بنا لیں
مقدار خوراک:ایک بڑاچمچ کھانے والا صبح نہار منہ ایک کپ دودھ کیساتھ
دو سے تین ماہ مسلسل استعمال کریں
فوائد:اس نسخہ کے استعمال سے دماغی کمزوری اور نظر کی کمزوری ختم ہوجاتی ہے
مزید قبض کو بھی ختم کرتا ہے یہ نسخہ نہایت بہترین اور آزمودہ ہے

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین