نسخہ،حلوا کمر درد

نسخہ،حلوا کمر درد

نسخہ،حلوا کمر درد
نسخہ الشفاء، زعفران2گرام،مغزجائفل3گرام،دارچینی5گرام،دانہ الائچی خورد5گرام،لونگ5
گرام،زنجبیل5گرام،فلفل دراز6گرام،پوست بیخ اونٹھ کٹارہ10گرام،تال مکھانہ10گرام،موصلی
سیاہ10گرام،مجیٹھ10گرام،گوند ڈھاک10گرام،مغز تخم اوٹنگن10گرام،مغزنارجیل10گرام،مغز
پستہ25گرام،مغزچلغوزہ25گرام،مغزاخروٹ25گرام،مغزبادام25گرام،موچرس50گرام،سنگھاڑہ
خشک50گرام،دال ماش مقشر50گرام،نشاستہ گندم50گرام،شہد خالص50گرام،دیسی گھی خالص
250گرام،دودھ گائےایک کلو،چینی سفیدایک کلو،ورق چاندی70عدد،
ترکیب تیاری:سب سے پہلے سنگھاڑہ اور دال ماش کا سفوف بنا کر دودھ میں پکائیں یہاں
تک کہ دودھ خشک ہوجائے،باقی تمام چیزوں کاسفوف بنا لیں اب چینی کا قوام بناکر اس میں
تمام چیزوں کو اچھی طرح ملادیں حلوا تیار ہے
مقدار خوراک:50گرام،صبح نہار منہ ہمراہ نیم گرم دودھ
فوائد:کمر درد کو ختم کرتا ہے اور جریان احتلام سرعت انزال تمام جسمانی کمزوری
کوختم کرتاہے جسم کو مظبوظ بنادیتا ہے

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70