مردانہ کمزوری، جریان، احتلام، سرعت انزال، مکمل دیسی علاج
نسخہ الشفاء : زعفران 2 گرام، مغزجائفل 3 گرام، دارچینی 5 گرام، دانہ الائچی خورد 5 گرام، لونگ 5 گرام، زنجبیل 5 گرام، فلفل دراز 6 گرام، پوست بیخ اونٹھ کٹارہ 10 گرام، تال مکھانہ 10 گرام، موصلی سیاہ 10 گرام، مجیٹھ 10 گرام، گوند ڈھاک 10 گرام، مغز تخم او ٹنگن 10 گرام، مغز نارجیل 10 گرام، مغز پستہ 25 گرام، مغز چلغوزہ 25 گرام، مغزاخروٹ 25 گرام، مغز بادام 25 گرام، موچرس 50 گرام، سنگھاڑہ خشک 50 گرام، دال ماش مقشر 50 گرام، نشاستہ گندم 50 گرام، شہد خالص 50 گرام، دیسی گھی خالص 250 گرام، دودھ گائے ایک کلو،چینی سفیدایک کلو، ورق چاندی 70عدد
ترکیب تیاری : سب سے پہلے سنگھاڑہ اور دال ماش کا سفوف بنا کر دودھ میں پکائیں یہاں تک کہ دودھ خشک ہوجائے،باقی تمام چیزوں کاسفوف بنا لیں اب چینی کا قوام بناکر اس میں تمام چیزوں کو اچھی طرح ملادیں حلوا تیار ہے
مقدار خوراک : 50گرام،صبح نہار منہ ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : کمر درد کو ختم کرتا ہے اور جریان احتلام سرعت انزال تمام جسمانی کمزوری کوختم کرتاہے جسم کو مظبوظ بنادیتا ہے
دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal