نسخہ،جنسی طاقت کو بیدار کرنے والا

نسخہ،جنسی طاقت کو بیدار کرنے والا

نسخہ،جنسی طاقت کو بیدار کرنے والا
نسخہ الشفاء، ریگ ماھی50گرام، دارچینی50گرام،خولنجان50گرام،زعفران10گرام
جائفل50گرام،کستوری خالص3گرام،گندھک آملہ سار50گرام
ترکیب تیاری:تمام ادویہ کا باریک سفوف بنا لیں
مقدارخوراک:250ملی گرام،صبح نہارمنہ تین پاؤنیم گرم دودھ میں ایک چمچ دیسی
گھی اورحسب ذائقہ چینی ملا کر کھائیں،،،ایک ماہ تک
فوائد:چہرہ کی ذردی کو ختم کرتا ہے اورضائع شدہ جنسی قوتوں کو بحال کرتا ہے
دل و دماغ معدہ وجگراعصاب پٹھوں کی کمزوریوں کو ختم کرکے بے حد قوت پیدا
کرتا ہے

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70