نسخہ،امساک
نسخہ الشفاء:سمندرسوکھ50گرام،تال مکھانہ50گرام،تخم ریحان50گرام،عاقرقرحا30گرام
ترکیب تیاری:تمام ادویہ کو اچھی طرح صاف کر کے باریک سفوف بنا لیں
مقدارخوراک: پانچ گرام دن میں ایک بار کسی بھی وقت خالی پیٹ ہمراہ آدھا کلو نیم گرم
دودھ کیساتھ کھائیں
فوائد: پتلے مادے کو خوب گاڑھا کرتا ہے اور امساک کی طاقت کو بہت ذیادہ بڑھاتا ہے