نسخہ،اصل دواءالمسک

نسخہ،اصل دواءالمسک

نسخہ،اصل دواءالمسک
نسخہ الشفاء، زرشک گٹھلی نکال کر15گرام،طباشیر بانسی10گرام،صندل سرخ10گرام،صندل
سفید10گرام،دھنیاخشک10گرام،گل گاؤزبان10گرام،جڑمرجان10گرام،خشک آملہ بغیرگٹھلی
کے10گرام،ورق چاندی8گرام،مروارید5گرام،کہربائے شمعی5گرام،گل سرخ7گرام،ابریشم
7مقرض گرام،دارچینی7گرام،بہمن سفید10گرام،بہمن سرخ10گرام،درونج عقربی7گرام،زعفران
خالص5گرام، بادرنجبویہ5گرام،اگر5گرام،عود صلیب5گرام،مصطگی5گرام،چھڑیلہ5گرام،الائچی
خورد5گرام،عنبراشہیب3گرام،مشک خالص3گرام،میٹھے سیب کا پانی150گرام،شہدخالص
150گرام،چینی سفید120گرام
ترکیب تیاری:تمام ادویہ کا سفوف بنا کراس میں سیب کا پانی اور شہد اچھی طرح‌مکس کردیں
معجون کی طرح تیاری ہو گی بعد میں کسی شیشی میں ڈال کررکھ دیں 20دن بعد استعمال
کریں:فوائد:دل کی کمزوری گھبراہٹ خفتان اورباربارپیاس لگنا مزید معدہ وجگرکی گرمی
ختم کرکے معدہ وجگر کو قوت دیتی ہے اوربھوک کو بڑھاتی ہے اورخون پیدا کرتی ہے

بہت مجرب ہے

مقدارخوراک صبح نہار منہ ایک چمچ جائے والا

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین