نزلہ زکام کا،مکمل،علاج
نسخہ الشفاء : یہ دو بیماریاں جس قدر خطرناک ہیں اور نقصان دہ ہیں لیکن لوگ اس کو بہت معمولی بیماری سمجھتے ہیں،نزلہ زکام کے بگاڑ سے سل ۔دمہ نمونیہ سرسام جیسی بیماریاں پیدا ہوتی ہیں اس لئے علاج میں سُستی نہیں کرنی چاہیے
نسخہ لشفاء : چوکر2 گرام،اسطخودوس 1گرام،فلفل درازپاؤڈرایک چٹکی پاؤ بھر پانی میں پکائیں اور جوش دینے کے بعد چھان کر شہد ایک چمچ ملا کر کے چائے کی طرح گرم گرم پیئں سرد پانی سے پرہیز کریں انشاءاللہ ضرور آرام ہو جائے گا ۔ یہ دوا کھانسی کے لئے بھی مفید ہے ۔جب چاہے یہ نسخہ استعمال کرسکتے ہیں
نہایت بہترین مغلظ نسخہ
نہایت بہترین مغلظ نسخہ نہایت بہترین مغلظ نسخہ آپ کی خدمت میں حاضر ہے جس