نا مرد کو مکمل کامل مرد بنائے، کمال کا نسخہ

نا مرد کو مکمل کامل مرد بنائے، کمال کا نسخہ

نا مرد کو مکمل کامل مرد بنائے، کمال کا نسخہ
الشفاء : دوا الجامع کے خواص کاملہ پر متقدمین و ماھرین علم وفن کے ارشادات تجربات اسناد اور مجربات کے علاوہ  اسکے اجزا اولا میں قوت و طاقت کے جو جوہر پوشیدہ ہیں وہ درحقیقت اسکو باقی ادویہ سے ممتاز و بے مثال کرتے ہیں۔ کتب معتبرہ میں دوا الجامع کی تعریف وتوصیف اسکے خاص وجامع اجزا کے چناؤ ترتیب مدارجی ترکیب عواملی اور شفا بخش اثر آفرینی کی بدولت بیان کی گئ۔ شیخ شہاب الدین الکندی کتاب الیمامتہ الروحانیون جلد دوم باب التاثیر میں اجزا دوا الجامع کے معتلق ارشاد فرماتے ہیں کہ میں نےاس نسخہ کو استاد علی بن حداد کی خدمت میں پیش کیا اور اسکی شرح چاہی تو ارشاد ہوا کہ میں نے اپنے والد بزرگوار سے سنا کہ اکابرین نے دوا الجامع کہ معتلق متفقہ علیہ رقم کیا کہ یہ عظیم المرتبت دوا پنے اوصاف کے اعتبار سے یقینی طور پر طاقت و قوت کو برانگیختہ کرتے ہوئے جوش وجذبات کو اس قدر بھڑکا دیتی ہے کہ کمزور و ناتواں بھی شب بھر محو اشغال رہنے کے باوجود خود کو ہشاش بشاش توانا طاقت و ہمت سے بھرپور پاتا ہے اور یہ کمال اسکے اجزا میں قدرت کاملہ کی حکمت کاملہ کی بدولت ہے دوا الجامع کے اجزا کاملہ کو قرن اول کے حکما نے قدرے ترمیم کے مطابق اپنی اپنی بیاضوں میں رقم کیا قرن ثانی کے حکما میں سے ابو زکریا یحیی التبریزی کے نسخہ کو با سند معتبر فضلیت و اولیت حاصل ہوئی جیسے کہ المخدن میں درج ہے کہ یحیی تبریزی نے دواالجامع کے اجزا کو رقم کیا اور انکو مدارج کے اعتبار سے افضل شمار کیا چنانچہ صدیوں سے حکما و اطبا قدیمیہ ان اجزا کو میزان تجربہ پر پرکھتے چلے آ رہے ہیں اور عہد حاضر تک انکی تاثیر میں ذرہ برابر بھی کمی واقع نہ ہوسکی یہاں تک کہ عہد قرب بعید کہ نامور اطبا نےان اجزاء کو اپنے اپنے انداز سے مرکبات کی نظر کر کے داد وتحسین بادشاہ وزرا روسا سے حاصل کی ۔یہ اجزا درحقیقیت قوت خاص کو چار چاند لگا دینے میں اپنی مثال آپ ہیں انکی تاثیر جاوداں انکے یکجان ہو کر نیا مزاج بنا لینے سے وقوع ہوتی ہے مفردات جب مرکبات میں تحلیل ہوتے ہیں تو نیا مفرد معرض وجود میں آتا ہے جو مطلوبہ نتائج حاصل کرنے کے لیے نہائیت فراست سے موزوں تر ہوتا ہے یہ ہی کمال سایقین کی محنت شاقہ میں نظر آتا ہے جسکے قصاید گزشتہ ادوار کے نامی گرامی ماہرین علم وحکمت کی لسان پر جاری و ساری تھے آیئے احباب ذی وقار ان اجزا کو اور دواالجامع کی ترکیب کو ملاحظہ فرماتے ہیں کہ ان میں کیا راز مضمر ہیں جو اسے خصوصیات سے ہمکنار کرتے ہیں۔
ترکیب اجزاء : برادہ سونا برادہ چاندی برادہ تانبہ ہموزن کو سفوف باتحلیل کریں جب یکجان ہو جائے تو اس سے سہ چند مروارید اس میں سفوف کر کے شامل کر لے بعد از سفوف اسکو روح کیوڑہ خالص ایک کٹورہ میں کھرل با احتیاط کریں کہ تمام اجزا رگڑ سے گزرتے ہوئے ماند غبار ہو جانیں اسطرح تین یوم روح کیوڑہ تمام کریں اور ہاتھ سے ملاحظہ فرمائیں کہ اجزا کی رگڑ باقی محسوس نہ ہو اگر کمی ہو تو پورا کریں۔ جب دوا اول تیار ہو جائے تو اجزا ثانیہ کو ہم وزن سفوف کرکہ باطریق معتبر داخل کر کہ باشکل معجون تشکیل دے لیں۔ اجزا ملاحظہ فرمایئں
نسخہ الشفاء : پوست آملہ، مغز پستہ، مغز چلغوزہ، پوست ھلیلہ، فلفل دراز، پوست بہیڑہ، طباشیر، زعفران، تخم پیاز، تخم شلخم، تخم گندنا، ثعلب مصری، تخم ریحان، جند بدستر، عقر قرحا، افیم، مروارید، چڑوں کے مغز دوا کے چوتھائی، ان اجزا ء خالص اور صاف ستھرے ہونے چاہیئں
تمام اجزاء کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں  آخر میں مغز ڈالکر یکجان کریں پھر شہد ڈا لیں بعد دوم اجزاء اول کو ڈالیں اور تمام اجزاء کو ایک پہر تہہ وبالا کرتے رہیں اسکے بعد اسے جو کے ڈھیر میں ایک ماہ دبا دیں ایک ماہ بعد اس دوا کو استعمال کریں پہلی خوراک ہی کھڑے کھڑے وجود پر برق محسوس کروائے گی نا مرد اس دوا سے مکمل کامل اور کمزور اس دوا سے طاقت حاصل کریں گے بوڑھے اس دوا سے کنواریوں کو حاملہ کر دینے کی صلاحیت حاصل کر لیں گے  ایسے احباب جو تاثیری اثرات کے قایل نہ ہوں اور ادویات کے معجزات پر یقین نہ رکھتے ہوں آئیں اور اس دوا کو تشکیل دیکر اسکا کرشماتی اثر اپنی آنکھوں سے مشاھدہ فرمائیں نامور احباب اندرون وبیرون ملک اس دوا کے نتائج میں رطب السان ہیں بنائیں آور آزمائیں
نوٹ : نیم حکیم اس نسخہ کو مت بنا ئیں اس سے دور رہیں ورنہ نقصان اٹھائیں گے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70