نامردی کے کچھ قدرتی دیسی علاج

نامردی کے کچھ قدرتی دیسی علاج

نامردی کے کچھ قدرتی دیسی علاج
الشفاء نیچرل ہربل : نامردی کا قدرتی علاج یہ ہے کہ مریض کو چاہیئے کہ بہت کم کھانا کھائے پھر پندرہ دن  بعد فروٹ جوس وغیرہ پیئں اس کے بعد کچا پکا ہلکا پُھلکا کھانا کھائیں اور پھر آہستہ آہستہ اپنی متوازن غذا کا استعمال شروع کریں
ایک گلاس گاجر کا جوس ایک چھوٹا چمچ شہد ملا کر پئیں، منقٰی دو دانے، کھجورایک عدد، انجیرایک عدد، ناریل ایک انچ کا ٹکڑا
حسب ضرورت خشک میوہ جات کو بھگو کر کھائیں صبح کو دو عدد گری بادام شہد کے ساتھ کھائیں
سات دن تک زعفران 10 تنکے ایک گلاس نیم گرم دودھ میں ملا کر پئیں
ایک چمچ پیاز کے رس میں ایک چمچ شہد ملا کر خالی پیٹ پندرہ دن پئیں
ملٹھی اور سفوف دھنیا برابر وزن پیس کر سفوف بنا کر رات کو ایک چمچ دودھ کے ساتھ دس دن استعمال کریں
آملہ 50 گرام  کا سفوف  شہد 150 گرام میً ملا کر معجون بنا لیں اور اسکا ایک چمچ روزانہ دودھ کیساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
تین گرام تر پھلہ سفوف اور 5 گرام تل کا تیل خالی پیٹ ایک گلاس دودھ کیساتھ پندرہ دن استعمال کریں
رات سونے سے ایک گھنٹہ پہلے یاں صبح نہار منہ دو تین چھویارے دودھ میں اچھی طرح ابال کر کھائیں اور بعد میں یہ دودھ بھی پی لیں اسی طرح پندرہ دن استعمال کریں
دو چمچ خشک سنگھاڑہ کا پاؤڈر کھا کر اوپر سے ایک گلاس دودھ پئیں دن میں ایک بار پاند دن استعمال کریں
پیپل کے خشک بھللوں کو پیس کر سفوف بنا کر رکھ لیں اورنہار منہ ایک چمچ بڑا کھانے والاروزانہ دودھ کے ساتھ پندرہ دن استعمال کریں
روزانہ دانہ مسور کے برابرسلاجیت دودھ کے ساتھ سات دن استعمال کریں
یہ نسخہ جات استعمال کرنے سے انشاءاللہ نامردی ختم ہو جائے گی قوت باہ میں اضافہ ہو گا ٹائمنگ میں اضافہ ہو گا اور مادہ تولید گاڑھا ہو گا اور چہرہ پر سرخی آئے گی بے فکر ہو کر ایک ایک ہفتہ باری باری استعمال کریں

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70