نامردی کا، مکمل دیسی علاج

نامردی کا، مکمل دیسی علاج

نامردی کا، مکمل دیسی علاج
نسخہ الشفاء : شنگرف رومی ڈلی 150 گرام، سیاہ تل 1 کلو، بلادر 1کلو، گھونگچی سفید 500 گرام، مغز اخروٹ 500 گرام، پوست بیخ کنیزسفید 250 گرام، سفوف کچلہ 100 گرام، میٹھا تیلیا 50 گرام، سم الفار 10 گرام
ترکیب تیاری : پہلے تیل والی اشیاء کو خوب کوٹ کر نغدہ بنالیں اور خشک اشیاء کو باریک پیس کر اس میں ملالیں اور تمام دوا کے تین حصے بنالیں، یعنی 3 گولے بنا کر شنگرف کو ایک گولہ میں لپیٹ کے لوہے کی کڑاہی میں آدھا کلو روغن السی ڈال کر اس کے درمیان گولہ رکھ دیں اور نیچے خوب تیز آگ جلائیں تاکہ تیل کو آگ لگ جائے اور اس کو آگ لگ جانے کے باعث تیل و نغدہ بالکل جل جائیں اور دھواں بھی نکلنا بند ہوجائے، اب سرد ہوجانے پر شنگرف کی ڈلی نکال کر دوسرے گولہ میں بند کرکے بدستور سابق تیل ڈال کر آگ جلائیں یہاں تک کہ تینوں گولے جل جائیں، اس کو ایک شییشی میں محفوظ کرلیں، اور کھرل میں باریک پیس کر رکھ لیں
مقدار خوراک : دو چاول سے چار چاول تک دودھ کی ملائی میں لپیٹ کر کھائیں اوپر سے دودھ نیم گرم پی لیں 40 دن استعمال کریں
فوائد : قوت باہ کو بڑھانے کیلئے بہترین نسخہ ہے چند خوراکیں ہی گئے گزرے نامرد کو مرد بنانے کیلئے کافی ہیں

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70