نامردی کا، فوری دیسی علاج

نامردی کا، فوری دیسی علاج

نامردی کا، فوری دیسی علاج
نسخہ الشفاء : برادہ فولاد 50 گرام،شنگرف رومی 5 گرام
ترکیب تیاری : پہلے برادہ کو چینی کے برتن میں ڈال کر اوپر کیکر کے خام تکوں کا پانی یا جامن کا پانی اس قدر ڈالیں جس سے برادہ کے اوپر تک دو انگل پانی چڑھ جائے پھر پیالہ کو دھوپ میں رکھ دیں خشک ہونے پر دیکھیں اگر برادہ حل ہوجائے اورباریک ہوگیا ہو تو بہتر ورنہ پھر اسی قدر ہی پانی ڈال کر رکھ دیں۔ اور خشک ہونے پر شنگرف رومی ملا کر گودا گھیکوار سے پانچ گھنٹہ خوب زور دار ہاتھوں سے کھرل کرکے اور کوزہ گلی میں گل حکمت کر کے دیں سیر اپلوں میں آنچ دیں اسی طرح ہر دفعہ شنگرف ملا کر بدستور گودا  گھی کوار سے کھرل کرتے اور آنچیں دیتے جائیں پوری گیارہ آنچ میں عمدہ کشتہ تیار ہوگا پھر اس کو دو گھنٹہ تک روح کیوڑہ میں کھرل کرکے خشک ہونے پر شیشی میں ڈالکر حفاظت سے رکھیں
مقدار خوراک : صبح نہار منہ یاں کھانے کے دو گھنٹہ بعد ایک رتی مکھن میں ملا کر ساتھ میں ایک گلاس دودھ پیئں ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : یہ نسخہ نامرد کو مرد بنانے کیلئے، بہت ہی شاندار مکمل علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین