نامردی، اور ٹیڑھے عضو تناسل کو سیدھا ___کرنے کا نسخہ

نامردی، اور ٹیڑھے عضو تناسل کو سیدھا ___کرنے کا نسخہ

نامردی، اور ٹیڑھے عضو تناسل کو سیدھا کرنے کا نسخہ
نامردی، اورعضو تناسل کا ٹیڑھا پن کا دیسی علاج
الشفاء : مشت زنی کی بیماریوں میں ایک بیماری عضو تناسل کا ٹیڑھا پن بھی ہے۔ اس سے عضوتناسل ٹیڑھا ہوجاتا ہے۔ جس سے مسائل پیدا ہوتے ہیں۔ اکثر اس بیماری کا سبب مشت زنی ہی نہیں ہوتی بعض افراد کے مختلف وجہ سے بھی اس بیماری کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ جیسا کہ ہر وقت انڈر وئیر پہننے رکھنا، یا پھر کسی کمزوری کے باعث بھی اس مرض کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ اس کا بروقت علاج بے حد ضروری ہے
نسخہ الشفاء :  برادہ سونا 10 گرام، ایک ایسے کھرل میں ڈالیں جو کہ گھستا نہ ہو اسے عرق گلاب میں کھرل کرتے ہیں یہاں تک کہ برادہ پوری طرح عرق گلاب میں حل ہوجائے۔ یہ ایک مشکل اور پیچدہ عمل ہے اس کی تیاری میں تقریبا 1 ماہ درکار ہوگا جب اچھی طرح حل ہوجائے تو اسے کسی بوتل میں محفوظ کرلیں
مقدار خوراک : اس کُشتہ کو روزانہ نہار منہ خالی پیٹ  ایک رتی مکھن یا ملائی میں مکس کرکے ساتھ آدھا کلو نیم گرم دودھ پینے سے  اس کے لاجواب فائدے ہیں
فوائد :  مردانہ طاقت کا خزانہ ، نامرد انسان کو مستقل 1 ماہ تک کے استعمال سے اس کی نامردی کی شکایت مکمل طور پر دور ہوجائےگی۔ ذکاوت حس ، احتلام اور جریان جیسی بیماریوں کو دور کرنے میں بھی بہت فائدہ رکھتا ہے۔ مردانہ کمزوری اور مادہ تولید کو گاڑھا کرکے آپ کی ٹائمنگ کو بڑھاتا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ ذہن کو طاقت دے کر نظر کو تیز کرتا ہے۔ یہ نسخہ ہر طرح مردانہ امراض کے لئے اپنی مثال آپ ہے اس کے بیشمار فائدے ہیں۔ آپ اس نسخہ کو کسی کو بھی استعمال کروا سکتے ہیں۔ عضو تناسل کو سیدھا کرکے اس میں بے حد قوت بھرتا ہے۔ جو کے آپ کے جذبانی لمحات کو قیمتی بنانے میں مدد دیتے ہیں اور آپ کو اور آپ کے جیون ساتھی کو تسکین فراہم کرتے ہیں

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70