سرعت انزال
منی کہتے ہیں اس لیسدارسفید خاص قسم کی بووالی رطوبت کوجس سے بچہ بنتا ہے،بوقت ہمبستری بوقت ضرورت اس کا
قدرت کے منشاء کے مُطابق اخراج ہوتا ہے،اسکا قبل ازوقت اخراج پانا سرعت انزال کہلاتا ہے
یہ ایک مرض ہے
جو میں دعوی سے کہہ سکتا ہوں کہ سو میں سے، 99مردوں کو آج کل ضرور ہے جس کو دیکھو اس کے دکھ سے نالاں ہے
پنجاب میں تو بہت تھو ڑے اس کے پنجہ سے بچے ہونگے اگر میں یہ کہہ دوں کہ اکثراشتہاری حکیموں کی یہ بیماری
سچی دوست ہے تو کچھ جھوٹ نہی ہوگا کیونکہ اسی کی طفیل وہ کما تے ہیں ، کوئ اشتہار ایسا نہ ہوگا جس میں اس بیماری کا
تذکرہ نہ ہو ، امساک کی گولیاں مختلف ناموں میں بڑے بڑے دعوے کرکے فروخت کی جاتی ہیں:مریض
انہیںگولیوں کواستعمال کر کے خواہش نفسانی کو پورا کرنا چاہتے ہیں مگربرخلاف اُمیدوں کے اُلٹی پڑتی ہیں اوربیماری کو اوربھی بھڑکاتی ہیں
علاوہ ازیں ایسی گولیوںکے کثرت استعمال سے : مندرجہ ذیل بیماریاں:ہو جا تی ہیں-پتھری-ذیابطیس-جریان-ضعف مثانہ-ضعف دماغ اور اولاد کانہ ہونا-اس طرح بیچارے مریض اپنی رہی سہی طاقت کو بگاڑ کرزندہ درگورہو جاتے ہیںاورہاتھ مل مل کر روتے ہیں اس لیے مریضوں کو چاہیے کہ کسی مستند حکیم سے اپنا علاج کروائیں
اول اور سب سے بڑا سبب جلق یے
یہ وہ مہلک عادت ہے جو آدمی کو دم کے دم میںتباہ کر دیتی ہے :زنا کاری سے بھی بڑھ کرجان کو تباہ کرنے والی عادت ہے دماعی قوت کو ویران کردیتی ہے چہرہ کے نوراور انکھوں کی تراوت ختم کردیتی ہے انسانی طاقت کو جڑھ سے اکھاڑ
دینے والی جریان -احتلام-نامردی-ضعف دل- ضعف جگر-ضعف دماغ -ضعف بصارت-وغیرہ امراض کی ماں ایک بدعادت عام رائج ہے جسکو جلق یا مشت زنی کہتے ہیں:افسوس کا مقام ہے کہ یہ پڑہے لکھے مہذب اصحاب کی گردن پرتو ہمیشہ سوار ہے-طالب علم بھی اکثراس خطرناک عادت کےعادی پائے جاتے ہیں
ناظرین؟
اس بدعادت سے بچو اور بچاو کیا اپ کو معلوم نہیں کہ یہ عادت غارت ہے
حکیم محمد عرفان؛آپکا خیرخواہ