میرے ایک دوست ہیں وہ دیسی ادویات کو پسند نہیں کرتے۔ ڈاکٹری علاج کو زیادہ اہمیت دیتے ہیں ان کو کالا یرقان تھا‘میں نے ان کو اللہ کا نام لے کر موٹی الائچی، سبز الائچی اور میتھرے کے بارے میں ذکر کیا کہ اس کو بنا کر استعمال کریں‘اللہ نے ان کو شفاءدی
میرے پاس ایک دوست کے توسط سے ایک مریض آیا کہ اس کو 4 سال سے زیادہ عرصہ گزر گیا ہے۔ کافی جگہ سے اپنا علاج کروایا ہے مگر اس کی حالت ابتر سے ابتر ہوتی گئی جب میں نے اس سے پوچھا تو موصوف نے صاف صاف بتایا کہ اسکی مردانہ طا قت ختم ہوگئی ہے اور چار سال سے زیا دہ عرصہ گزر گیا ہے وہ اپنی بیوی کے پاس نہیں گیا بہت علاج کرایا مگر ہرطبیب نے گرم ادویہ کھلا کھلا
کر میرے اندر آگ لگادی اب تو رات کو نیند بھی نہیں آتی۔ تھوڑا ساکام کروں تو جسم نڈھال ہوجا تاہے۔ تھکاوٹ سے چور ہوتا ہوں اور ہروقت لیٹے رہنے کو دل کرتا ہے۔ بھوک نہیں لگتی۔ صرف پانی پینے کو دل کرتا ہے۔ چہرہ پیلا۔ آنکھیں پیلی ہاتھ پیلے ہوگئے تھے۔ ہروقت ہاتھوں پاﺅں میں پسینہ اور جلن ہوتی رہتی ہے کا فی سوچ بچار کے بعد میرے ذہن میں فشاری کے بارے میںآیا کہ اس کو فشاری دے دی جائے۔ پس پھر اللہ کا نام لے کر اس کو صبح، دوپہر اور را ت کو دو کیپسول ہمراہ دودھ یا پانی استعمال کرنے کے لیے دے دئیے۔ ٹھیک 10 دن بعد وہ جناب تشریف لائے اور طبیعت پہلے سے بہت بہتر اور جلن وغیرہ کے نہ ہونے کا بتایا اور پھر اللہ کا شکر ادا کر تے ہوئے میں نے اس کو مسلسل ایک مہینہ فشاری کے کیپسول دے دئیے۔ ایک ماہ کے بعد موصوف نے بتایا کہ اب تو اللہ کا کرم ہے کہ نہ تو طبیعت سست ہے اور صحت بھی بہت بہتر ہے اور پھر اس کے بعد میں نے(کلونجی عاقر قرحا، تخم ریحان، مصری) بنا کر ایک گرام صبح ناشتے کے بعد اور ایک گرام رات کھانے کے بعد ہمراہ پانی استعمال کے لیے دیا۔ تقریباً ایک ماہ استعمال کے بعد موصوف بہت خوش کہ اب وہ حقوقِ زوجیت اداکرنے کے قابل ہوگیا ہے اور اب ان کی ازدواجی زندگی ٹھیک گزر رہی ہے – جو بھی شخص استعمال کرے اللہ تعالیٰ اپنے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے اس کو شفا عطا فرمائے آمین۔
نسخہ : -1 سبز الائچی ا یک تولہ
-2 صندل سفید ایک تو لہ
-3 گوند کیکر 3 تولہ
– 4 اسگندھ نا گوری 3 تولہ
طریقہ استعمال : خوراک ایک ماشہ صبح ایک ماشہ شام ہمراہ پانی
مگرمیں نے یہ نسخہ صرف دن میں ایک بار استعمال کرایا کیونکہ صبح کلونجی والا نسخہ اور رات کو دوسرا نسخہ استعمال کرایا اور اللہ تعالیٰ نے اپنا کرم فرما دیا۔ میں نے دوسرے والا نسخہ بعد میں خود بنوا کر کچھ لوگوں کو جن میں جوان اور بوڑھے حتیٰ کہ 55 یا 60 سال کی عمر کے لوگ بھی شامل ہیں۔ ان کو صرف دوسرے والا نسخہ صبح و شام دیا اور صرف 8 دن کے بعد سب لوگ مطمئن تھے اور ان کے بقول کہ ان کے اندر جوانی والی بہاریں پھر عود کر لوٹی ہیں دوسرے والے نسخے کے استعمال کے بعد سب لوگوں نے ایک بات مشترکہ یہ بتائی کہ اس کے استعمال سے جسم انتہائی چاق و چوبند، فریش اور ہلکا پھلکا رہتاہے۔
اب میں دوسرے نسخہ کی طرف آتا ہوں یہ نسخہ میں نے بنا کر لوگوں کو استعمال کرایا۔
نمبر 1
: نسخہ – الائچی اورمیتھرے ہم وزن تھے۔ – ہائی بلڈ پریشر اور کولیسٹرول کے لیے موٹی الائچی اور میتھرے ہم وزن صبح و شام پانی کے ہمراہ استعمال کریں۔ پھر اس کو بنایا اور استعمال کرایا بہت افاقہ محسوس ہوا اور کا فی لوگوں کو دیا۔ اس کے بعد ایک دن سوچتے ہوئے یہ ذہن میں آیا کہ کیوں نہ ان دونوں کو اکٹھا کردیں اس کو ٹرائی کے طور پر کچھ دن خود استعمال کیا مگر طبیعت میں بہتری نہیں آئی۔ سر میں درد رہنے لگا۔ پھر خیال گزرا کہ ہوسکتا ہے کہ میتھرے ڈبل ہیں اس وجہ سے درد ہورہا ہے اور بعد میں میں نے (موٹی الائچی، سبز الائچی اور میتھرے) ہم وزن بناکر استعمال کرایا تو نتائج حوصلہ افزاءآنے لگے پھر اس کو لوگوں کو دینا شروع کردیا اور لوگوں کو اللہ کے فضل سے شفا ملنا شروع ہوگئی۔ پھر میرے ایک دوست ہیں وہ دیسی ادویات کو پسند نہیں کرتے۔ ڈاکٹری علاج کو زیادہ اہمیت دیتے ہیں ان کو کالا یرقان تھا۔ ڈاکٹر کہتے ہیں کہ ٹیکوں کا کورس کروائیں مگر وہ ٹال مٹول سے کام لے رہے تھے۔ ایک دن انہوں نے اپنا ٹیسٹ LFT میں دوٹیسٹ SGPTاور SGOT ڈاکٹر کے کہنے پر کروائے تو ان کارزلٹ SGPT – 92اور SGOT-85 آیا جوکہ نارمل سے بہت زیادہ ہے۔ پھر ان کو دیسی دوائیو ں کا خیال آیا تو میرے پاس آکر ذکر کیا کہ اب کیا کروں۔ میں نے ان کو اللہ کا نام لے کر موٹی الائچی، سبز الائچی اور میتھرے کے بارے میں ذکر کیا کہ اس کو بنا کر استعمال کریں۔ موصوف مان گئے اور یہ دوائی بنالی میں نے ان کو صبح و شام کھانے کوکہا مگر انہوں نے صرف رات کو کھانا شروع کردی۔ 15 یا 20 دن بعد انہوں نے دوبارہ ٹیسٹ کروائے تو اللہ کے کرم سے ان کی رپورٹ میں SGPT-48 اور SGOT-57 پوائنٹ آیا موصوف کے بقول کہ ڈاکٹر پریشان کہ ایلوپیتھی ادویا ت سے یہ اتنی جلدی ڈاﺅن نہیں آتا ضرور آپ نے کوئی دیسی دوائی استعمال کی ہے۔ ورنہ ڈاکٹری دواﺅں سے یہ ممکن نہیں ہے اب دوست صرف ایک دفعہ استعمال کررہے ہیں اور اپنے آپ کو بہت سکون میں محسو س کرتے ہیں۔ یہ دوائی میں نے بہت سے لوگوں کو دی ہے ہر ایک اپنی جسمانی طبیعت کے مطابق مختلف عوارض میں حوصلہ افزاءرپورٹ دیتے ہیں۔ مثلاً معدے کی گیس، جوڑوں کے درد، اعصابی کھچاﺅ، کمردرد، تیزابیت، قبض وغیرہ میں بہت اعلیٰ ہے۔