موٹاپا کم کرنے کے لیے، بہترین دیسی علاج

موٹاپا کم کرنے کے لیے، بہترین دیسی علاج

موٹاپا کم کرنے کے لیے، بہترین دیسی علاج
نسخہ الشفاء : نمک شیشہ 50 گرام، تخم تمہ 50 گرام، برگ ثناء مکی 10 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر 250 ملی گرام کیپسول بھرلیں
مقدار خوراک : ایک کیپسول صبح وشام کھانے کے دو گھنٹہ بعد پانی کے ساتھ ایک ماہ استعمال کریں یاں دو ماہ
فوائد : جسم کی فالتو چربی اور موٹاپا کم ہوجاتا ہے بہترین نسخہ ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین