منی کو پیدا کرنے کا، دیسی علاج اکسیر نسخہ

منی کو پیدا کرنے کا، دیسی علاج اکسیر نسخہ

منی کو پیدا کرنے کا، دیسی علاج اکسیر نسخہ
اگر مرد پیدائشی نامرد نہیں تو باقی ہر ایسے افراد جن کی منی پیدا نہیں ہوتی یا کم ہوتی ہے. اوراگر منی پتلی ہے تو ان کے لیے اکسیر نسخہ ہے. منی پیدا کرنے کے دیسی علاج سب سے بہتر ہی طریقہ ہے. کیونکہ قدرتی جڑی بوٹیاں فائدہ دیتی ہیں ہمیشہ کے لیے کیمیکل صحت کو نقصان دیتے ہیں. لہذا ہمیشہ کوشش کی جائے جکہ جنسی علاج ہربل زیادہ فائدہ مند ہے. یہاں جو میں نسخہ پیش کر رہا ہوں. منی کی پیدائش کرے گا. افزائش نسل کے جراثیم کی تعداد بڑھانے گا. اور لازمی مادہ منویہ کو گاڑھا کرنے گا
نسخہ الشفاء : عقرقرحا 20 گرام ، مغز جائفل 20 گرام، لونگ 20 گرام، جلوتری 20 گرام، دارچینی 20 گرام
ترکیب تیاری : ان سب ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں
مقدار خوراک : آدھا چمچ چائے والا  روزانہ  نہار منہ ایک گلاس نیم گرم دودھ کے ساتھ لیں اور ناشتہ ایک گھنٹے بعد کریں اور آدھا چمچ خالی پیٹ شام کو دودھ کے ساتھ   استعمال کریں
اس نسخے کا استعمال صرف چالیس دن ہے
پرہیز : ہم بستری سے 40 دن مکمل پرہیز کریں. گھی کا استعمال کم کریں اور تلی ہوئی چیزوں سے مکمل پرہیز کریں
فوائد : منی پیدا کرے گا. خون کمی کو دور کرے گا، اور جب نیا خون پیدا ہو گا، تو رنگت بھی اچھی ہو جائے گی، جراثیم کی تعداد بڑھانے، اور گاڑھا کرنے کے لیے، اکسیر نسخہ ہے، بہت ہی کمال کا علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین