مادہ منی کو پیدا کرنے اور منی کو گاڑھا کرنے اور جراثیم کی پیدائش کا نسخہ
اگر مرد پیدائشی نامردہ نہیں تو باقی ہر ایسے افراد جن کی منی پیدا نہیں ہوتی یا کم ہوتی ہے. اوراگر منی پتلی ہے تو ان کے لیے اکسیر نسخہ ہے، منی پیدا کرنے کے دیسی علاج سب سے بہتر ہی طریقہ ہے. کیونکہ قدرتی جڑی بوٹیاں جانور کو فائدہ دیتی ہے، ہمیشہ کے لیے کیمیکل جان کو نقصان دیتے ہیں، لہذا ہمیشہ کوشش کی جائے کہ قدرتی اجزاء جڑی بوٹیوں سے تیار نسخہ کھایا جائے
منی کی پیدائش کرے گا. افزائش نسل کے جراثیم کی تعداد بڑھانے گا. اور لازمی مادہ منویہ کو گاڑھا کرنے گا
نسخہ الشفاء : عقرقرحا 20 گرام، مغز جائفل 20 گرام، لونگ 20 گرام، جلوتری 20 گرام، دارچینی 20 گرام، موصلی سفید 40 گرام
ترکیب تیاری : ان تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر ایک گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدار خوراک : روزانہ ایک کیپسول نہار منہ ایک گلاس نیم گرم دودھ کے ساتھ لیں اور ناشتہ ایک گھنٹے بعد کریں اور ایک کیپسول خالی پیٹ شام کو دودھ کے ساتھ لیں، اس نسخے کا استعمال صرف چالیس دن ہے
فوائد : مردانہ کمزوری دور کرتا ہے، منی پیدا کرتا ہے، خون کمی کو دور کرتا ہے، اور جب نیا خون پیدا ہو گا تو رنگت بھی اچھی ہو جائے گی، جراثیم کی تعداد بڑھانے اور گاڑھا کرنے کے لیے اکسیر باکمال زبر دست نسخہ ہے
پر ہیز : دال چنا، دال ماش، چاول، آلو، گوبھی، شملہ مرچ، تمام بوتلیں، ٹھنڈے مشروبات، بازاری تلی ہوئی فرائی چیزیں، ٹھنڈا دودھ، سفید چنے،نان، خمیری روٹی، ڈبل روٹی، بڑا گوشت، چھوٹے بڑے پائے، پیزا، حلوہ پوڑی، تمام کھٹے فروٹ، اور تمام کھٹی چیزیں، سموسے، پکوڑے، برگر، پرہیز لازمی ہے، گھر کی سادہ روٹی کھائیں شوربے والا سالن زیادہ استعمال کریں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal