مردانہ عضو تناسل سے خارج ہونے والی تین رطوبتوں میں سے سب سے اہم رطوبت منی کہلاتی ایک ہے، جو انسان کی افزائش نسل میں کلیدی کردار ادا کرتی ہے۔
* پہلی بار منی کے خروج کے موقع پر شریعت اسلامی میں بچے کو بالغ قرار دے دیا جاتا ہے۔
* منی بالعموم شہوت کے ساتھ خارج ہوتی ہے، تاہم کبھی کبھار شہوت کے بغیر کسی بیماری یا پرمشقت کام کرتے ہوئے حادثاتی طور پر بھی منی کا خروج ممکن ہے۔
* شہوت کے ساتھ منی کے خارج ہونے سے غسل واجب ہو جاتا ہے۔