منی بڑھانےکے لئے
نسخہ الشفاء ۔ زردی دیسی انڈہ کی نیم اُبلی ہوئی لے کر ایک یا دو اس میں
کشتہ قلعی 4 چاول کے دانے جتنا رکھ کر کھائیں اُوپر سےدو گلاس نیم گرم
دودھ پیئں نئی منی پیدا کرتا ہے ۔ اور قوت باہ کو حرکت دیتا ہے
نوٹ؟ یہ نسخہ پندرہ یوم سے ذیادہ استعمال نہیں کرنا چاہیے
نوٹ ؟ کشتہ قلعی ہمدرد،یاں قرشی کا بنا ہوا لےلیں ان کا بنا ہوا اچھا ہوتا ہے
ریسرچ،حکیم محمد عرفان
نہایت بہترین مغلظ نسخہ
نہایت بہترین مغلظ نسخہ نہایت بہترین مغلظ نسخہ آپ کی خدمت میں حاضر ہے جس