منہ سے آواز کا نہ نکلنا، بولنا بند، اس مرض کا بہترین کامیاب علاج

منہ سے آواز کا نہ نکلنا، بولنا بند، اس مرض کا بہترین کامیاب علاج

نسخہ الشفاء : افتیمون 10 گرام ، بسفانج 10 گرام، اسطو خودوس 12 گرام، عناب 12 دانے ، خوب کلاں 10 گرام
ترکیب تیاری  : سب دواوں کو آدھا کلو پانی میں جوش دیں جب آدھا رہ جائے تو پن چھان کرکسی بوتل میں ڈال کر فریج میں رکھ لیں
مقدار خوراک : 1 بڑا چمچ کھانے والا روزانہ چار بارکسی بھی وقت پی کر ساتھ میں تازہ پانی حسب ضرورت استعمال کریں ایک ماہ ختم ہوجانے پر دوبارہ بنا لیا کریں
فوائد : رطوبت کی زیادتی کی وجہ سے بولنا بند ہو جانا، مکمل بہترین علاج ہے
نوٹ : یہ نسخہ ہر عمر کےافراد کے لئے ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین