منہ آنا، منہ، زبان، ہونٹ کی بیماریاں، دیسی مجربات

منہ آنا، منہ، زبان، ہونٹ کی بیماریاں، دیسی مجربات

منہ آنا، منہ، زبان، ہونٹ کی بیماریاں، دیسی مجربات
نسخہ الشفاء : جسے منہ آیا ہوا ہو 3 گرام، رسوت کو 10 گرام،عرق گلاب میں حل کرکے زبان اور منہ پر لگانے سے یہ شکایت جاتی رہے گی
نسخہ الشفاء : منہ آنے کی حالت میں چھال درخت گولر یا شاخ درخت جامن یا چھال درخت کھجور کو پانی میں جوش دے کر کلی کرنا مفید ہے
نسخہ الشفاء : چھوٹے بچوں کے منہ آنے میں شیر خشت 2 گرام، کو آب مکو سبز 10 گرام، یا سادہ پانی میں حل کرکے روئی کی پھریری کے ذریعہ زبان پر لگائیں
نسخہ الشفاء : مازو سبز ایک عدد کو پانی میں پیس کر حلق اور زبان پر بار بار لگانے سے حلق اور زبان کے آبلے اور دانے کو فائدہ کرتا ہے
نسخہ الشفاء : سہاگہ بریاں 3 گرام، کو باریک پیس کر 10 گرام، شہد میں ملا کر زبان پر لگانا، منہ آنے میں مفید ہے
نسخہ الشفاء : مازو سبز اور پھٹکری برابر وزن لے کر خوب باریک کرلیں اسے زبان پر ملنے سے ہر قسم کے قلاع میں مفید ہے
نسخہ الشفاء : تلسی کے پتوں کو چبانا یا اس کے جوشاندہ سے کلی کرنا منہ آنے میں مفید ہے
نسخہ الشفاء : سوکھا دھنیا 10 گرام، کو پانی میں جوش دے کر کلی کرنا، منہ آنے میں مفید ہے، منہ کی سوزش اور دانت کے درد میں بھی مفید ہے
نسخہ الشفاء : جو کو جلا کر باریک کرلیں بچوں کے منہ آنے میں اسے زبان پر چھڑکنا بہت نافع ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین