مقوی معدہ، اور قبض کُشا

مقوی معدہ، اور قبض کُشا

مقوی معدہ، اور قبض کُشا

 

 

مقوی معدہ، اور قبض کُشا
نسخہ الشفاء, بعض اوقات مریض کو قبض ہو تی ہے ۔قبض کی وجہ سے معدہ کمزورہو جاتا ہے
ایسی صورت میں ذیل میں دیا گیا نسخہ اپنائیں ان شا ءاللہ مقوی معدہ بھی ہے اورقبض کُشا بھی
نسخہ، سنگترہ کے بیج یا ما لٹا کے بیج سا یہ میں خشک کریں اور پیس کر رکھیں
خوراک 1سے 2گرام تک رات سوتے وقت پانی سے کھا کر سوئیں انشاء اللہ فائدہ ہو گا ۔

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین