مقوی قلب. معدہ و جگر، دیسی نسخہ
نسخہ الشفاء : ترپھلہ 190 گرام، سنڈھ 60 گرام، تیزپات60 گرام، اجوائن دیسی 60 گرام، پودینہ خشک 60 گرام، کشتہ فولاد 50 گرام، درونج عقربی 60 گرام، چینی 5 کلو
ترکیب تیاری : تمام ادویات کو 8 کلو پانی میں بھگو دیں 8 گھنٹے کے بعد جوشاندہ بنائیں 4 کلو پانی رہ جائے تو 5 کلو چینی ڈال کر شربت کا قوام بنا کر شربت تیار کریں ست لیموں اور ست لوبان ہر شربت میں لازمی ڈالا کریں فی بوتل 2 رتی یا گرام کے حساب سے اس سے شربت خراب نہیں ہوتا
مقدار خوراک : دو 2 چمچ دن میں تین 3 بار کھانے کے 30 منٹ بعد
فوائد : بے حد مقوی قلب، معدہ و جگر کو تقویت دیتا ہے، ضعف جگر و معدہ، ختم کرکے خون بہت زیادہ پیدا کرتا ہے، بھوک زیادہ لگاتا ہے، بدہضمی کے لیے مفید ہے، جن لوگوں کو خون کی کمی کا سامنا ہے ان کے لیے نعمت ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal