مقوی دماغ، مقوی اعصاب، قوت باہ، مجرب دیسی نسخہ
نسخہ الشفاء : فلفل سفید 1 گرام، دارچینی 2 گرام، فلفل دراز 2 گرام، لونگ 3 گرام، جدوار 5 گرام، جوزبوا 5 گرام، زعفران 5 گرام، کبابہ 5 گرام، مصطگی رومی 5 گرام، ثعلب مصری 5 گرام، شہد 10گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو باریک پیس کر سفوف بنا کر شہد ملا کر کالے چنے کے برابر گولیاں بنا کر اوپر ورق چاندی چڑھا لیں
مقدارخوراک : ایک گولی رات سوتے وقت ایک گلاس نیم گرم کے ساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : یہ نسخہ مقوی دماغ ہے، مقوی اعصاب ہے، قوت باہ پیدا ہوتی ہے، امساک پیدا کرتا ہے، مغلظ منی ہے، منی کے پتلے پن کو دور کرتا ہے، جریان کو دور کرتا ہے
دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal