مقوی اعضا رئیسہ، شربت سلاجیت، زعفرانی، باکمال دیسی نسخہ

مقوی اعضا رئیسہ، شربت سلاجیت، زعفرانی، باکمال دیسی نسخہ

مقوی اعضا رئیسہ، شربت سلاجیت، زعفرانی، باکمال دیسی نسخہ
نسخہ الشفاء : سلاجیت 50 گرام، زعفران 30 گرام، زنجبیل 10 گرام، گل نیلو فر20 گرام، گلسرخ 10 گرام، الائچی سبز 20 گرام، عرق گلاب 3 لیٹر، شہد 250 گرام، چاندی ورق 100 عدد
ترکیب تیاری : عرق گلاب خالص کو نیم گرم کر کے سلاجیت مصفی اس میں تحلیل، اچھی طرح مکس کر دیں پوری گُھل جائے  پھر زعفران ڈالیں پھر گل نیلو فر اور گلسرخ  سفوف بنا کر ڈالیں اور آنچ تیز کر دیں آخر پر سفوف زنجبیل اور سفوف الائچی ڈالکر اتنا جوش دیں کہ نصف رہ جائے قدرے سرد ہونے پر شہد اور چاندی ورق ملا لیں  تیار ہے ۔
فوائد : تمام مقوی شربتوں کا بادشاہ آپکے سامنے ہے جو کانپتے لرزتے بزرگوں کو عہد جوانی کی رعنائیاں یاد دلا دے گا اعضاء میں نئی روح پھونک دینے والا یہ نسخہ جنسی و اعصابی و جسمانی تمام عوارضات کے لیے آب حیات ہے ختم شدہ جوانوں کیلئے جان ہے اسکی بوند بوند شفا سے مزین ہے تمام اعضا کے لئے افادیت کاملہ کا حامل ہے ہڈیوں کے امراض میں مبتلا احباب ایک چمچ ہمراہ دودھ استعمال کریں دماغی اعصابی کمزوری کے مریض ایک چمچ ہمراہ کھجور دودھ استعمال کریں تقویت قلب کے لئے دن میں ایک بار ایک چمچ ہمراہ جوس سیب استعمال کریں قوت باہ کے لیئے ایک چمچ ہمراہ جوس گاجر استعمال کریں خون کی کمی والے احباب چقندر کے جوس کے ایک چمچ ہمراہ استعمال کریں ۔ مرگی مالیخولیا خفقان کے مریض ایک چمچ ہمراہ بادام روغن استعمال کریں وہمی نسیانی مسحوری مریض ہمراہ ایک چمچ روغن زیت استعمال کریں امراض گردہ مثانہ پتہ کے مریض روغن گاو کے ایک چمچ ہمراہ استعمال کریں ۔ کیلشیم و وٹامن کمی کے مریض ایک چمچ ہمراہ شیر گاؤ استعمال کریں ۔قبل ازوقت احتیاطی تدابیر کے پیش نظر استعمال میں رکھنے والے بھر پور قوت مدافعت کے سبب امراض مزکورہ سے محفوظ ومامون رہتے ہیں بچوں بڑوں خواتین تمام کے لیے یکساں مفید ہے ہربل جنرل ٹانک جس کے مقابلہ میں تمام کیمیکلی ادویات بے وقت ہیں۔ ایسے احباب جو نسخہ واحدہ کی تلاش میں تھے جو تمام امراض کی کافی و شافی دوا ہو وہ احباب اس نسخہ خاص سے ضرور مستفید ہوں ۔
نوٹ ؟ یرقان کی تمام اقسام کے مریض اجتناب فرمائیں

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین