مقوی، برائے مستند حکماء کیلئے

مقوی، برائے مستند حکماء کیلئے

نسخہ مقوی، برائے  مستند حکماء کیلئے
نسخہ الشفاء : سادہ آتشی کشتہء زہر مہرہ خطائی 10 گرام، فولاد کسیسی آتشی 10 گرام، سم الفار 10 گرام
ترکیب تیاری : سب کو ہمراہ 50 گرام، مقطر آب ککروندہ سحق و جذب کرکے قرص تیار کرکے خشک ہونے پر دو دیوالیوں میں بند کرکے 2 کلو اوپلوں کی آگ دیں جتنا کم ہو مزید سم ڈالکر تجدید عمل کریں ، پانچ عمل کے بعد سم الفار برابر وزن پھنس جائیگا، اب آب دھتورہ 100 گرام سحق و جذب کرکے دھتورہ کے آدھ پاؤ نغدہ میں گل حکمت کرکے گڑھے میں 5 کلو اوپلہ کی آگ دیں، سرد ہونے پر نکال کر خوب سحق کرکے محفوظ الہوا کر لیں اس میں سے 3 گرام دوائی لیکر 30 گرام تباشیر کے ہمراہ 5 گھنٹہ سحق کریں اور اس پر نمبر 1 لکھ دیں اور محفوظ الہوا کر لیں نمیر 1 سے 3 گرام لیکر اس میں 30 گرام تباشیر ڈالکر 5 گھنٹہ سحق کرکے اس پر نمبر 2 لکھ دیں اور محفوظ الہوا کر لیں نمبر 2 میں سے 3 گرام لیکر اس میں 30 گرام تباشیر ڈالکر 5 گھنٹہ سحق کرکے اس پر نمبر 3 لکھ دیں اور محفوظ الہوا کر لیں نمبر 3 بقدر ایک سرخ ہمراہ شیر و مرغنیات بددعا از طعام دوپہر نمبر 1 بقدر 1 برنج جب کہ نمبر 2 ایک تا 2 برنج یا باتجویز خود بمطابق شدت و خفت مرض مختلف متعلقہ دموی و عضوی امراض پر استعمال کر سکتے ہیں
نوٹ یہ نسخہ صرف مستند حکماء کو ہی سمجھ آسکتا ہے عام آدمی کے بس کی بات نہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین