معدہ کی تمام بیماریوں کو دور کرنے، والا نسخہ خاص
نسخہ الشفاء : تودری زرد 24 گرام، تودری سفید 20 گرام، بہمن سرخ 20 گرام، بہمن سفید 20 گرام، مغز تخم خربوزہ 3 گرام، تخم جر جیر 3 گرام، تخم پیاز 3 گرام، تخم حماض 2 گرام، تخم انجرہ 3 گرام، تخم ہلیون 3 گرام الائچی خورد 5 گرام
ترکیب تیاری : ایک کلو دودھ لے کر رات کو دودھ میں تمام ادویہ دودھ میں ڈال کر ہلکی آنچ پر رکھ دیں کم از کم 10 گھنٹے ہلکی آنچ پر رکھیں
ترکیب استعمال : ایک بڑا چمچ کھانے والا صبح اور شام دودھ کے ساتھ ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : معدہ کے تمام امراض کیلئے بہترین مکمل علاج ہے
پرہیز : ترشی اور بادی اشیاء سے پرہیز کریں اور کورس کے دوران ہمبستری سے بھی پرہیز کریں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal