معدہ وجگر، کا یقینی مکمل علاج

معدہ وجگر، کا یقینی مکمل علاج

 معدہ وجگر، کا یقینی مکمل علاج
نسخہ الشفاء : تیزاب گندھک 40 گرام، اجواین چہار40 گرام، نمک چہار 40 گرام، مرچ سیاہ وسفید 30 گرام ،زیرہ سفیدو سیاہ 10 گرام، سونٹھ 6 گرام، پوست ہڑیڑ6 گرام، انار دانہ 6 گرام، کلونجی 6 گرام، لونگ 3گرام، کافور 3گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر سوفوف بنا لیں اور  شیشے کی بوتل میں تیزاب گندھک ڈالکر رفتہ رفتہ سفوف داخل کرتے ہوئے مسلسل بلا تعطل ہلاتے جانیں سفوف مزکور کہ اختتام کے بعد بھی حرکت جاری وساری رکھیں بعد از عمل سرپوش لگا کر چند ساعت سایہ میں رکھیں تمام سفوف برنگ سیاہ ملے گا تمام امراض معدہ میں یہ خاص دوا کرشمہ ہے امراض معدہ وجگر میں یہ کمال اہمیت و افادیت رکھتی ہے ۔ دردمعدہ ضعف معدہ،بد ہضمی کو ختم کرتی ہے پرانی قبض کو دور کرتی ہے ۔قے ھچکی ابکائی اپھارہ اور ریاح کے خاتمہ کے لیےموثر ترین دوا ہے۔ کھٹی ڈکاریں بھوک کی کمی نفخ معدہ ہیضہ میں نہایت سود مند ہے۔ ا فعال جگر میں قوی تر مفید ہے۔ استسقا پڑ پانی پھولے ہوئے پیٹ کے لیے نافع ہے۔ یرقان کا پانی جب پیٹ میں چھلکتا محسوس ہو اس دوا سے بڑھ کر کوئی چیز فائدہ مند نہی ہے جو پانی کو خشک کر کے دوبارہ بننے سے روکتی ہے ۔تقویت معدہ جگر میں لاثانی تاثیر کی حامل ہے یہ دوا پہلی خوراک میں اپنا جادو جگاتی ہے اور مریض قدموں پر افاقہ محسوس کرتا ہے یہ مجرب از مجرب دوا ہے جہاں کم قیمت اور سہل ترین ہے وہیں اپنی تاثیری خواص کی بدولت اہم ترین بھی ہے ۔

مقدار خوراک :1 گرام، ھمراہ عرق چھار یا مناسب بدرقہ دیں

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70