معجون کستوری، سونا، عنبر

معجون کستوری، سونا، عنبر

معجون کستوری، سونا، عنبر
Majoon, Kastoori, Sona, Ambar, Al Shifa, Herbal
ایسی قیمتی نایاب جڑی بوٹیوں، مغزیات اور جواہرات کا مرکب ہے جس کی ایک ایک خوراک بھی طاقت کو بے مثال بناتی ہے مردانہ کمزوری، سستی لاغری، بے طاقتی، جریان جیسے امراض میں مبتلا ناامید افراد کیلئے (معجون کستوری، سونا، عنبر ) لاجواب تحفہ ہے۔ جنہوں نے بھی چند دن، چند ہفتے یا چند مہینے استعمال کی ان کی ازدو اجی زندگی حیرت انگیز ہوگئی، زندگی کا سچا لطف ملا  آج ہر شخص چاہتا ہے کہ میں ایک کامل مرد بن جائوں او ریہ بھی چاہتا ہے کہ ایک ہی خوراک کھاؤں فوراً جوانی عود کر آجائے (معجون کستوری، سونا، عنبر ) ایسا قیمتی مرکب ہے جو بوڑھوں کو جوان اور جوانوں کو پہلوان اور پہلو ا نوں کو مہا پہلوان بناتا ہے۔ اور مردانہ طاقت قد رتی طور پر اور دائمی طور پر بڑھاتا ہے۔ ایسے نوجوان جو اپنی جوانی برباد کرچکے ہیں جو حالات ان کے پچا س سالوں کے بعد ہونے تھے وہ آج جوانی میں ہوچکے ہیں، اپنی بیویوں سے منہ چراتے ہیں گھر میں لڑائی اور جھگڑا کئی کئی دن گھر کا رخ تک نہ کرتے ہیں گھر ویران کدہ بن گیا ہو۔ بازار سے ایک گولی لی ایک دن کا سہارا لیا، دوسرے دن مرض اس سے بھی زیادہ بڑھ گیا۔ کیونکہ جو چیز وقتی طور پر فائدہ دیتی ہے وہ دائمی نقصان د ے کر جاتی ہے اور اسی صورتحال سے اپنی قوت و طاقت کھو بیٹھے ہوں ایسے ناامید مریضوں کو (معجون کستوری، سونا، عنبر ) کا کچھ عرصہ استعمال کامل مرد بناتا ہے۔ عمر رسیدہ مریض جو ازدواجی زندگی سے محروم ہو چکے ہوں جن کو طاقت کا واپس آنا خواب لگتا ہو، ناامیدی اور بے طاقتی کی زندگی گزاررہے ہوں ان کیلئے معجون کستوری، سونا، عنبر امید کی نئی کرن اور ازد واجی زندگی کا سچا سہارا ہے (معجون کستوری، سونا، عنبر ) بے اولاد لوگوں کیلئے قیمتی تحفہ ہے جو مادہ تولید کو قدرتی طورپر حد سے زیادہ بڑھاتا ہے ایسے مریض جن کے لیبارٹری ٹیسٹ کے مطابق مردانہ جراثیم مردہ ہوں یا نیم مردہ ہوں ان کو چاہیے کہ کچھ عرصہ پابندی سے (معجون کستوری، سونا، عنبر ) کا استعمال کریں اور اپنی مرادیں پوری کریں (معجون کستوری، سونا، عنبر ) اعصابی دردوں جوڑوں کے درد ، کھچائو، رعشہ، دماغی کمزوری، پٹھوں کی کمزوری، تھکاوٹ، ذہنی دباؤ، جلد بڑھاپا جیسے امراض کا بہترین اور کامیاب علاج ہے مستقل کھانے سے سفید بال سیاہ ہونا شروع ہوجاتے ہیں پیشاب کی تکالیف، پیشاب کا زیادہ آنا، پیشاب رک رک کر آنا، یا تکلیف سے آنا کیلئے (معجون کستوری، سونا، عنبر ) بہت اکسیر ثابت ہوئی ہے۔ معدے کے مریض (معجون کستوری، سونا، عنبر ) کااستعمال ضرور کریں ان شاء اللہ فوائد میں برکت ہوگی۔ بھرپور طاقت، جوانی کی لہریں دوڑانے کیلئے اور جسم میں بجلی جیسی قوت کیلئے (معجون کستوری، سونا، عنبر ) استعمال بہت زیادہ فائدہ دیتا ہے(معجون کستوری، سونا، عنبر ) کو تسلی اور اطمینان سے استعمال کریں  بہت فائدہ ہوگا

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70