معجون مقوی باہ و ممسک

معجون مقوی باہ و ممسک

معجون مقوی باہ و ممسک
نسخہ الشفاء : بیضہ مرغ 12 عدد پانی میں جوش دیں اس پانی میں 6 گرام سم الفار اور کوکنار 50 گرام، باریک پیس کر ڈال دیں اور نرم آنچ پر پکاتے رہیں اس کے بعد نکال کر پانی کو زمین میں دفن کردیں زردی و سفیدی بیضہ کو علیحدہ باریک پیس کر روغن زرد میں بھون لیں پھر جوز بوا 6 گرام، عاقرقرحا 6 گرام، موصلی سنبھل 20 گرام، تالمکھانہ 20 گرام، بہمن سفید 20 گرام، مغز تخم ہندی 30 گرام، خرما 30 گرام، سپاری 30 گرام،  موصلی سیاہ 50 گرام، خولنجاں 50 گرام،  زعفران 10 گرام، ورق نقرہ ایک دفتری، شہد 350 گرام
ترکیب تیاری :  تمام ادویہ کو پیس کر شہد ملا کر اچھی طرح مکس کر لیں یہ معجون بن جائے گی اب اس کو کسی شیسے کے جار میں ڈال کر رکھ لیں
مقدارخوراک : ایک چھوٹا چمچ چائے والا صبح اور شام کھانے کے ایک گھنٹہ بعد آدھا کلو نیم گرم دودھ کیساتھ ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : یہ معجون ہر قسم کی مردانہ کمزوری کا بہترین علاج ہے، اعصابی کمزوری، پٹھوں کہ کمزوری، سیکس ٹائمنگ کی کمی، شہوت کی کمی، ان سب مسائل کا مکمل بہترین علاج ہے

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

 

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین