معجون مقوی، زعفران، کستوری والی

معجون مقوی، زعفران، کستوری والی

معجون مقوی، زعفران، کستوری والی
یہ نسخہ معجون مقوی خاص نسخہ مہنگا ضرور ہے لیکن اس کی افادیت میں بہت ہی زیادہ ہے یہ انتہائی مجرب اور اعلی پائے کا نسخہ ہے خاص طور پہ ان لوگوں کیلئے جو شہوت کی کمی کی شکایت کرتے ہیں اور کہتے ہیں کہ ایک مرتبہ بھی حقوق زوجیت بمشکل ادا کر پاتے ہیں اور اکثرتو یہ رونا روتے ہیں کہ خاص قربت کے وقت ہی عضوخاص شہوت کی کمی کی وجہ سے ڈھیلا پڑ جاتا ہے اور اعصاب کمزور پڑجاتے ہیں دل دماغ پہ بوجھ چھانے لگتاہےاور بدمزگی ہوجاتی ہے اسی بدمزگی کی وجہ سے عورت نفرت کرنےلگتی ہے اور بات بڑھتےبڑھتے میاں بیوی میں طلاق تک کی باتیں ہونا شروع ہو جاتی ہیں ایسے افراد کیلئے یہ معجون اکسیر اعظم کا درجہ رکھتی ہے مایوس افراد کیلئے فوائد کی حامل معجون ہے
نسخہ الشفاء : زعفران 5 گرام، کستوری خالص آدھا گرام، مروارید 10 گرام، مونگے کی جڑ 8 گرام، شگوفہ اذخر 5       گرام، ناگرموتھا 5 گرام، مائیں 5 گرام، تج 5 گرام، دارچینی 5 گرام، اگر 5 گرام، مصطگی 5 گرام، انیسون 5 گرام، بہمن سفید 20 گرام، کاکنج 7 گرام، بیخ عشق پیچہ 7 گرام، گوند کیکر5 گرام، شہد خالص 350 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو باریک پیس کر شہد میں خوب اچھی طرح سے مکس کر لیں یہ معجون بن جائے گی اب اسکو کسی شیشے کے جار میں ڈال کر محفوظ رکھیں
مقدارخوراک :  ہمبستری، مباشرت سے 30 منٹ قبل ایک چھوٹا چمچ چائے والا پانی کے ساتھ استعمال کریں، اور روزانہ دن میں ایک ایک بار ایک چمچ ایک گلاس دودھ کیساتھ 40 دن استعمال کریں
فوائد : اسکے استعمال سے شہوت اس قدر زیادہ ہوجاتی ہے کہ سنبھالنا مشکل ہوجاتا ہے سختی بہت لاتی ہے علاوہ اسکے عضوخاص کی تمام بیماریاں دور کرکے اسکو سخت بناتی ہے اعصاب کو قوت دیتی ہے ادعیئہ منی کو کشادہ کرتی ہے عورت کے دل میں مردکی محبت پیداکرتی ہےاور رنگت کو سرخ بناتی ہے یوں سمجھیں بوڑھوں کو جوان اور جوانوں جوان مرد بناتی ہے انتہائی مجرب نسخہ ہے، ہمارے پاس بنا ہوا موجود بھی ہوتا ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70