معجون سرعت انزال کا، دیسی علاج

معجون سرعت انزال کا، دیسی علاج

معجون سرعت انزال کا، دیسی علاج
نسخہ الشفاء : مازو سنبر 50 گرام، ثعلب مصری 50 گرام، شہد خالص 300 گرام
ترکیب تیاری : ادویہکو باریک پیس کر سفوف بنا لیں اور اس میں خوب اچھی طرح شہد مکس کرلیں یہ معجون بن جائے گی اب اسکو کسی شیشے کے جار میں ڈال کر رکھ لیں
مقدار خوراک : ایک چھوٹا چائے ولا چمچ صبح اور شام کھانے کے ایک گھنٹہ بعد پانی کیساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : جریان، احتلام، ذکاوت حس، سرعت انزال کا مکمل بہترین علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین