Alshifa Natural Herbal Pharma

معجون خشخاش جر یا ن منی

معجون خشخاش
ھوالشافی :۔ کوکنا ر سفید بڑے قد کے سو عدد ، برگ بانسہ سفید پھو ل کو کنا ر کے ہمو زن۔ ہر دو کو آٹھ گھنٹے پانی میں بھگو دیں۔ چوبیس گھنٹہ کے بعد جو ش دیں جب چو تھا حصہ پانی رہے خو ب مل کر چھان لیں اور اس پانی کے ہم وزن مصری ڈال کر قوام کر لیں جب گاڑھا ہوجائے نیچے اتار کر گوند کیکر ، گوند کتیر ا ، ملٹھی مقشر ہر ایک ڈیڑھ تولہ ، مصطگی مرکی ،ہر ایک گیا رہ ماشہ ، افیون عمدہ ، زعفران اصلی ہر ایک ساڑھے چار ماشہ کو ٹ چھا ن کر ملا دیں۔
خوراک:۔ دوما شہ سے تین ماشہ صبح و شام دیں۔

فوائد:۔ نزلہ قدیم ہو یا جدید ، کھا نسی خشک ہو یا تر، نئی ہو یا پرانی ، جر یا ن منی ، کثرت سیلا ن ، حےض اور رطوبت زنان کے لیے بے نظیر ہے۔ نفث المدہ ( منہ سے پےپ آنا) نفث الدم ( منہ سے خون آنا ) جراحت ہائے سینہ دشش ، سیل کہنہ ، سرفہ ہر قسم ، اسہا ل سفراو ی و دموی ، اسہا ل کہنہ ، صحج امعاءقروع امعاءکے لیے مفید ہے۔ تب دق اور سل کے پہلے دوسرے درجہ کے لیے بھی سیف قاطع ہے۔

1 thought on “معجون خشخاش جر یا ن منی”

  1. SALEEM NOORI

    جنا ب با خد ا ا سک کو ئی علا ج بتا ئے مجھے تو با لکل جر یا ن نے تبا ہ کر دیا مگر مجھے کچھ سمجھ نہیں آ تا کہ کیا کرو

Leave a Comment

en_USEnglish
Scroll to Top