معجون خاص مردانہ کمزوری، اعصابی کمزوری کے لیے
یہ نسخہ اتنا زبردست ہے کہ انتہائی کمزور مریض کو بھی اپنی ٹانگوں پر کھڑا کردیتا ہے جو لوگ بچپن کی غلط کاریوں یا کسی دائمی مرض کی وجہ سے کمزور ہوکر حقوق زوجیت سے محروم ہوچکے ہوں اعصاب پھٹے کمزور ہوگئے ہوں ہاتھ پاؤں کانپتے ہوں دماغی کمزوری ہوچکی ہو یہاں تک کہ رات کا کھانا تک بھول جاتے ہھوں کیا کھایا تھا اعصابی کمزوری کی وجہ سے خود کو احساس کمتری محسوس کرتے ہوں مردانہ طاقت زیرو پر ہو شہوت کا خیال تک نہ ہوتا ہو انشاءاللہ مکمل علاج ہے
نسخہ الشفاء : زعفران 10 گرام، پستہ 50 گرام، سنگھاڑا خشک 50 گرام، مغز بادام 50 گرام، اخروٹ 50 گرام، کاجو 50 گرام، چاروں مغز 50 گرام، ورق چاندی 2 گرام، ورق سونا 1 گرام، شہد خالص 500 گرام، آب پیاز 500 گرام
ترکیب تیاری : سب سے پہلے شہد کو مٹی کے برتن میں ڈال کر آب پیاز مکس کردیں ہلکی آنچ پر پکائیں جب پیاز کا پانی خشک ہوجائے اور شہد باقی رہ جائے تو اتار کر ٹھنڈا کرلیں پھر باقی تمام چیزیں مغزیات وغیرہ پیس کر شہد میں مکس کرکے معجون بنالیں آخر میں ورق چاندی اور ورق سونا کھرل کر کے ڈال دیں آپ کامعجون خاص تیار ہے
مقدارخوراک : ایک چمچ صبح شام خالی پیٹ دودھ سے کھائیں اور جوانی واپس لائیں زیادہ تعریف نہیں کروں گا چند دن کے استعمال سے آپ کو دواء خود بتائے گی یہ نسخہ میرا معمول مطب ہے میرے پاس تیار شدہ دستیاب ہوتا ہے
دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal