معجون آرد خرما خود بنائیں اصلی نسخہ
یہ ایک ایسی دواء ہے جو صدیوں سے حکماء کرام کے تجربات میں چلی آرہی ہے مختلف بازاری کمپنیوں نے بھی اس معجون کو مختلف پیکنگ کی شکل میں تیار کررکھا ہے اگر اس کو خود تیار کیا جائے اصل اجزائ اور خالص چھوٹے شہد کے ساتھ آپ بھی بنا سکتے ہیں
نسخہ الشفاء : چھوہارے 500 گرام، سنگھاڑے 500 گرام، گوند کیکر 500 گرام، مغز پنبہ دانہ 10 گرام، جاوتری 6 گرام، لونگ 6 گرام، مغز جائفل 6 گرام، مغز چلغوزہ 50 گرام، مغز فندق 50 گرام، کشتہ قلعی 1 گرام، چھوٹی مکھی کا شہد 4500 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریل سفوف بنا کر شہد ملا کر معجون بنالیں اور کسی جار میں ڈال کر تکھ لیں نوٹ ؟ اگر آپ نے کم مقدار میں بنانی ہے تو اُس حساب سے ادویہ کم وزن بھی لے سکتے ہیں
مقدارخوراک : ایک چھوٹا چمچ چائے والا صبح نہار منہ دودھ کے ساتھ استعمال کریں ایک سے دو ماہ
فوائد : جریان، سرعت انزال، مقوی باہ، و ممسک، شہوت و انتشار میں اضافہ کرتی ہے، مسلسل استعمال سے نامردگی ختم کرکے جوانی واپس لاتی ہے بہت ہی زبردست نسخہ ہے
دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal