معجون نزلہ، زکام،کھانسی،قبض کےلئے نسخہ اور علاج۔
نسخہ الشفاء : بھلاوہ 20 گرام، ہلیلہ 80 گرام، بلیلہ 80 گرام، آملہ خشک 80 گرام، شہد ایک کلو۔
ترکیب تیاری : ان ادویہ کا سفوف بناکرشہد میں خوب اچھی طرح ملا لیں معجون تیار ہے۔
مقدار خوراک : چھوٹا1 چمچ صبح اور رات، کھانے کے 2 گھنٹہ بعد ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں۔
فوائد : دائمی نزلہ، زکام، کھانسی، قبض ان تمام امراض کیلئے بہترین علاج ہے۔
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں۔
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان۔
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں۔
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70