معجون،ضعف گردہ و مثانہ اور سرعت انزال

معجون،ضعف گردہ و مثانہ اور سرعت انزال

معجون،ضعف گردہ و مثانہ اور سرعت انزال
نسخہ الشفاء:جائفل40گرام،آملہ خشک6گرام،اذخرمکی6گرام،خارخشک6گرام،جاوتری6گرام
خولنجاں6گرام،تج6گرام،حب بلساں6گرام،تخم مورد40گرام،دارچینی6گرام،زنجبیل6گرام،شہد
خالص390گرام تمام ادویہ کا سفوف بنالیں بعد میں شہد میں ملا کر اچھی طرح مکس کرلیں
معجون،ضعف گردہ و مثانہ اور سرعت انزال تیار ہے مقدار خوراک،6گرام رات سوتے
وقت نیم گرم دودھ کیساتھ
فوائد:::گردہ جگر مثانہ کی کمزوری ختم کرتی ہے اور سرعت انزال کیلیے بےحد مفید ہے

نوٹ::25دن کا استعمال کافی ہے

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70