مضرات باہ

مضرات باہ

مضرات باہ
از ریسرچ حکیم محمد عرفان
قوت مردانگی کو کمزور اور ختم کرنے والی غذائیں:اور جڑی بوٹیاں
یہ تمام چیزیں معدہ،جگر،دل،دماغ،خون،اعصاب،اور قوت مردانگی کو کمزور کرتی ہیں

کوکین،ہیروئین،چرس،افیون،بھنگ،تمباکو نوشی

شراب،نہار منہ سرد پانی پینا،تمباکو استعمال کرنا،کچے پھل کھانا،سرد چیزوں کا ذیادہ استعمال

تمام پھیکی چیزیں،تمام لیسدار چیزیں،کھٹی میٹھی،کھٹی چیزیں،انڈے کی سفیدی،ساگو دانہ
چاول کی پنجیری،معجون ماش،معجون کشنیز،مٹر بریانی،
سبزیاں
آلو،گوبھی،پھول گوبھی،بھنڈی توری،دھنیا،سیم پھلی،مٹر،پھلی ہرواں،پھلی گوار،باتھو
دالیں
دال ہرواں،دال ماش،لوبیا سرخ و سفید،خشک مٹر،چاول،مکئی،سفید چنے،جو
گوشت
تمام جانورں کی تلی،تمام جانوروں کی ہڈٰی کا سوپ،تمام جانوروں کے پائے
پھل
لسوڑھا،نارنگی،سنگترہ،مالٹا،مسمی،انارترش،آلوبخارا،فالسہ،انگور ترش،املی
لوکاٹ،ترش آم،ترش ناشپاتی،کھٹ میٹھا آم،کٹھل،انناس،جامن ترش،آلو بخارا،آلوچہ،لیموں
چکوترا،ترش امرود،سٹرابری،

میوہ جات
انار دانہ،ملوک،مغزآلو بخارہ،مونگ پھلی،زرشک،پستہ،ترش کشمش
میٹھائی
معجون ماش،آئس کریم،معجون بیسن،حلوہ بیسن،معجون نشاستہ
مربہ جات
جام کینو،مربہ سیب،مربہ حنظل،مربہ لیموں،مربہ بانس
اچار
گوبھی،لساڑھا،لوبیا،سفید چنا،لیموں،کریلہ،ڈیلہ،کریر
روغنیات
روغن مکئی،روغن بنولہ،روغن اجوائن خراسانی،روغن خشخاش،روغن مونگ پھلی
عرقیات
عرق کاسنی،عرق منڈی بوٹی،عرق گلاب،عرق نیلوفر
مشروبات
شربت لسوڑھی،شربت نیلو فر،شربت بالنگو،شربت انجبار،شربت گلہڑ،شربت توت
کوکا کولا،پیپسی کولا،سپرائٹ،سیون اپ،تمام مصنوئی خوشبودار جوس و شربت
کالی چائے،لیموں والا قہوہ،سبز چائے

مضر صحت جڑی بوٹیاں
نیلوفر،نارنج،نمک،برف،ماش،خبث الحدید،حرشف،بوزیدان،افیون،چرس،حرمل،مرزنجوش
سداب،مرما حوز،زیرہ،شہدانہ،خرنوف،حاورس،کافور،برزالنیج،شوکران،بزرقطونا،سماق
زردآلو،ترنج،کاہو،کاسنی،کثوث،عنب الثعلب،خبازی،بارتنگ،کدو،بہیدانہ،جو کے ستو،کشنیز
گلاب،صندل،طباشیر،برگ بید،گل ارمنی،گل سرخ،بلوط،مردار سنگ،سپیدہ تضمیر،تخم شبت
بسیب تحفیف منی،فرفیون،پودینہ،مرمکی،روغن زیتون،اشنان منی کو فاسد کرتا ہے،ایرسا
افتیمون،اقاقیا،رام پتری،تمر ہندی،ثوم بسبب،خسخاش،کوکنار،سرکہ،خیار کثرت،شاہترہ،تخم
فرنجمشک،قسط ہندی،قصب الدزیرہ،کاکنج،کہربا،لسان الحمل،نشاستہ،اسپیغول،دہی چھاچھ
جوز،زردچوب،کچور،ہلیلہ،
ان میں بعض مقوی باہ ہیں لیکن جب ان کی مدارمت کی جائے تو منصف باہ ہوتی ہیں
بعض اس وجہ سے مضر ہیں کہ رگوں میں سے ریاح کو جذب کرلیتی ہیں جیسے کشنیز
بعض اس وجہ سے کہ خون کا دباؤ کم کر دیتی ہیں

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70