مشت زنی کے وہ مضر اثرات جوشاید آپ نے پہلے کبھی نہ سُنے ہوں

مشت زنی کے وہ مضر اثرات جوشاید آپ نے پہلے کبھی نہ سُنے ہوں

مشت زنی کے وہ مضر اثرات جوشاید آپ نے پہلے کبھی نہ سُنے ہوں

ہر غیر فطری عمل انسانی صحت اور معاشرے کے لیے منفی اثرات کا حامل ہوتا ہے۔ مشت زنی بھی ایک غیر فطری اور غیر اخلاقی فعل ہے جسکی عادت انسان کو نہایت کمزور اوراعصابی تنائو کا شکار کر دیتی ہے۔چند اثرات بےان کیے گئے ہیں۔
مشت زنی سے انسانی صحت مجموعی طور پر خراب ہو جاتی ہے۔
عضو تناسل کی رگیں بُری طرح متاثر ہوتی ہیں آہستہ آہستہ عضو تناسل میں خون کی سپلائی بند ہو جاتی ہے اور مجموعی طو ر پر ایسا فعل انجام دینے سے اریکشن   میں خرابی واقع ہو جاتی ہے۔بار بار احتلام بھی ہو جاتا ہے اور اینڈوکرئن بیماریاں پیدا ہو جاتی ہیں ۔
اس فعل سے عضوِ تناسل کی شریا نیں بھی سخت ہو جاتی ہیں اور نا مردی  مرد کا مقدر بن جاتی ہے۔ ذکاوتِ حس بڑھ جاتی ہے اور مردانہ جنسی اعضا ئ بہت حساس ہو جاتے ہیں جس سے دیگر مردانہ امراض جنم لیتے ہیں۔ مشت زنی سے مادہ حیات ضائع ہوتا رہتا ہے ۔جو کہ انسانی نسل کو بڑھانے کے لیے اہم کردار ادا کرتا ہے علاوہ ازیں مادہ حیات  کی کمی واقع ہو جاتی ہے جس سے اعصابی کمزوری کی شکایت ہو جاتی ہے اور بالآخر جنسی اعضا کو باقاعدہ خون کی سپلائی نہیں ہوتی اس سے آدمی کو نا مردی بھی ہو جاتی ہے۔
اس مکرہ فعل سے سر عتِ انزال  کا مرض لاحق ہو جاتا ہے اور اکثر نوجوان اس مرض کا شکار ہو جاتے ہیں اس مرض میں مرد بیوی کے پاس جانے سے پہلے ڈسچارج ہو جاتا ہے۔ مرد کو زہنی پریشانی اور تھکاوٹ ہو جاتی ہے جسکی وجہ سے ہمیشہ اعصابی تنائو کا شکار بھی رہنے لگتا ہے یہ عادت بعض اوقات وقت کے ساتھ ساتھ بڑھتی جاتی ہے اور مرد روز بروز اسکے منفی اثرات کا شکار ہو جاتا ہے۔ اس عادت سے بینائی پر بھی برے اثرات رونما ہوتے ہیں اس مرض سے بینائی پر برے اثرات رونما ہو جاتے ہیں آ نکھوں کی بینائی کافی حد تک کمزور ہو جاتی ہے۔ اس عادت سے مزید مریض میں سستی کاہلی کمر درد اور سر چکراتا ہے جسم ٹوٹتا ہے اور سارے اعضائ میں تنائو آ جاتا ہے پیشاب کثرت سے بار بار آتا ہے پیشاب کرتے وقت جلن ہوتی ہے دماغ اور پٹھے کمزور ہو جاتے ہیںکھانا بھی اچھی طرح ہضم نہیں ہوتا۔ بار بارجریان یا منی خارج ہونے سے مریض کئی بیماریوں میں مبتلا ہو جاتا ہے۔اسے بخار اور ےرقان جیسی بیماریاں بھی لگ جاتی ہیںجن کے خطرناک نتائج ہوتے ہیں بار بار اس عادت کو سر انجام دینے سے عضوِ تناسل پر پریشر بڑھ جاتا ہے اور اسکے پٹھے جلد کمزور ہو جاتے ہیںاور ٹیڑھا پن بھی ہو جاتا ہے۔ عضو کمزور اور پتلا ہو جاتا ہے اور تولیدی جراثیم ضائع ہونے کی وجہ سے بانجھ پن پیدا ہو جاتا ہے۔

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

 

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70