مردہ جسم میں روح پھونک دینے والا، نسخہ
ایسے مریض جنکی طبیعت بلغمی ہو اور تھکاوٹ ہر وقت رہتی ہو، سستی اور کاہلی نے نکما کر دیا ہو، پہلے تو شہوت ٹھیک ہو مگر پاس جاتے ہی قوت ختم ہو جاتی ہو، فشار خون نیچے رہتا ہو، وہ اس کو استعمال کریں، جنکے پیشاب میں جلن، سینہ میں جلن، مروڑ، چکر آتے ہوں ان امراض میں مجرب ترین ہے
نسخہ الشفاء : ست لوبان خود تیار کردہ 6 گرام، شنگرف دھتورہ سیاہ کے پھلوں میں تیار کردہ 6 گرام، جند بیدستر اعلی کوالٹی 2 گرام، زعفران کشمیری 1 گرام، شہد کا زرد رنگ جو آخر میں دبانے سے نکلے 10 گرام
ترکیب تیاری : تمام اجزاء الگ الگ پیس کر ملا لیں اور تین گھنٹہ کامل رگڑائی کریں پھر شہد ملا کر بہترین گوندھ کر کالے چنے کے برابر گولیاں بنا کر رکھ لیں اور شیشی میں ڈال کر محفوظ رکھیں
مقدار خوراک : روزانہ رات کے کھانے کے تین گھنٹہ بعد دودھ کی ملائی میں لپیٹ کر کھا لیا کریں اور خشکی محسوس ہونے پر صرف دودھ پینا ہے 21 دن استعمال کریں
فوائد : مردہ جسم میں روح پھونک دیتا ہے یہ نسخہ
نوٹ : جن ایام میں یہ دوا کھانی ہے ترشی ، اچار، تمام مشروبات،سے پرہیز کریں قبض نہ ہونے دیں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal