مردانہ کمزوری اور علاج

مردانہ کمزوری اور علاج

مردانہ کمزوری کے دس اسباب اور علاج
مردانہ پاور کورس
قدرت نے نسل انسان کی بقاءکے لئے جنسی عمل کا ذریعہ پیدا کیا ہے جس کی انجام دہی کے لئے ضروری ہے کہ مرد وہ مخصوص تناؤ کی صلاحیت رکھتا ہو جسے ایستادگی کا نام بھی دیا جاتا ہے، ایستادگی کے بغیر جنسی عمل کی انجام دہی ممکن نہیں اور اسے عرف عام میں نامردی کہا جاتاہے  اس کی متعدد وجوہات ہو سکتی ہیں جن میں سے کئی ایسی بھی ہیں کہ جنہیں آپ احتیاط کا دامن تھام کر اپنی زندگی سے دور رکھ سکتے ہیں ان کا احوال درج ذیل ہے
نمبر 1 سگریٹ نوشی ہر قسم کے نشے سے دل کی صحت متاثر ہوتی ہے اور اس میں سگریٹ بھی شامل ہے جب دل اعضاءکو خون مناسب مقدار میں فراہم نہیں کر پاتا تو نامردی ہونا یقینی بات ہے
نمبر 2  ذیا بیطس اس بیماری کی وجہ سے خون میں گلوکوز کی مقدار نارمل نہیں رہتی اور اعصاب بھی متاثر ہوتے ہیں جس کی وجہ سے تقریباً 50 فیصد مریض نامردی کا سامناکرتے ہیں
نمبر 3 موٹاپہ موٹے لوگ دیگر مسائل کے علاوہ کولیسٹرول کا شکار بھی ہو جاتے ہیں جس کی وجہ سے خون کی روانی متاثر ہوتی ہے اور نتیجتاًنامردی پیدا ہوتی ہے
نمبر 4 دیگر بیماریاں ہائی بلڈ پریشر، اعصابی بیماریاں، ریڑھ کی ہڈی یا دماغی چوٹ ، الزائمر اور فالج بھی نامردی پیدا ہو سکتی ہے
نمبر 5  پیرانہ سالی عمر بڑھنے کے ساتھ ساتھ دل اور دماغ کی صحت متاثر ہوتی ہے جس کی وجہ سے اعضاءکو خون کی سپلائی ماند پڑجاتی ہے
نمبر 6  ذہنی دباؤ نامردی کی اہم وجوہات میں سے ایک ہے اس سے بچنے کے لئے ورزش کریں، نیند پوری کریں اور لڑائی جھگڑے اور غصے سے بچیں
نمبر 7 ڈپریشن یہ بیماری ذہنی دباﺅ کی شدید ترین حالت ہے اس کا اثر بھی شدید ہوتا ہے ڈپریشن کی ادویات بھی نامردی پیدا کرتی ہیں
نمبر 8 فحش بینی  فحش فلموں میں دکھائے جانے والے غیر فطری اور غیر حقیقی مناظر نوجوانوں کے ذہن میں احساس کمتری اور کمزوری کا احساس پیدا کرتے ہیں جو انہیں نا مرد بنا دیتا ہے
نمبر 9  اسٹرائڈ  کا استعمال جنسی جوش میں کمی اور نا مردی پیدا کر سکتی ہے
نمبر 10 سائیڈ افیکٹ بعض ادویات کے سائیڈ افیکٹ میں نامردی بھی شامل ہے ان میں بلڈ پریشر کی ادویات اینٹی ہسٹامین، ذہنی دباؤ اور ڈپریشن کی ادویات شامل ہیں
 مشت زنی
خاص کر مشت زنی اور اغلام بازی کی بد عادت کی وجہ سے نامردی اور صحت کی خرابی ہو جاتی ہے مشت زنی کرنے والا اپنے آپ کو برباد کر دیتا ہے اس کا علاج بھی تھوڑا وقت لیتا ہے جس میں مکمل پرہیزگاری کی خاص ضرورت ہوتی ہے، سب سے بڑا سبب مردانہ کمزوری کا مشت زنی اور اغلام بازی ہوتی ہے
علاج
سرعت انزال والوں کے لئے نسخہ ہے
نسخہ الشفاء : کیکر پھلی کچی خشک 100 گرام، خشک دھنیا 100 گرام، تخم ریحان 50 گرام دودھ بوہڑ 50 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو باریک پیس کر دودھ بوہڑ ملا لیں اور خشک کر لیں پھر پیس کر سفوف بنا کر ایک گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدارخوراک : ایک کیپسول صبح اور شام  پانی یاں دودھ کیساتھ کھانے سے ایک گھنٹہ پہلے ایک ماہ کھائیں انشاء اللہ تعالیٰ چند دنوں میں ہر قسم کی کمزوری دور ہو جائے گی
مردانہ پاور کورس
ذکاوت حس کیلئے نسخہ
نسخہ الشفاء : گوند کتیرا 100 گرام،  موصلی سیاہ 50 گرام، چھلکا اسپیغول 100 گرام، لاجونتی 100 گرام، گوند کیکر 100 گرام، کوزہ مصری 250 گرام
ترکیب تیاری : چھلکا اسپیغول کے علاوہ باقی تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کرچھلکا ایسبغول ملا کر رکھیں بس تیار ہے
مقدارخوراک : ایک بڑا چمچ کھانے وال صبح اور شام خالی پیٹ ایک گلاس دودھ کیساتھ یاں پانی کیساتھ ایک ماہ  کھائیں
مردانہ پاور کورس مغلظ منی
نسخہ مادہ تولید، منی کا پتلا پن اور منی کی کمی یا جراثیم کا نہ بننا، مادہ تولید کی ہر قسم کی خرابی کے لئے اکسیر اعظم نسخہ ہے
نسخہ الشفاء : موصلی سفید انڈیا 50 گرام، ثعلب پنجہ 50 گرام، تالمکھانہ 50 گرام، تخم ریحان 50 گرام، تخم لاجونتی 50 گرام، ثعلب مصری 50 گرام، تمرہندی 60 گرام، خراطین مصفی 100 گرام، موچرس 50 گرام، کباب چینی 40 گرام، زعفران 20 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر رکھ لیں
مقدار خوراک : ایک چھوٹا چمچ چائے والا اور شام ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ ایک ماہ کھائیں
مردانہ پاور کورس
قوت باہ کیلئے نسخہ
نسخہ الشفاء : قرنفل 50 گرام، عقرقرحا 50 گرام، خراطین مصفی 100 گرام، جائفل 60 گرام، جلوتری 40 گرام، دارچینی 10 گرام، کباب چینی 25 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر سفوف بنا کر ایک گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدارخوراک : ایک کیپسول صبح اور شام ایک گلاس نیم گرم دودھ  کیساتھ کھانے کے آدھا گھنٹہ بعد ایک ماہ کھائیں
مردانہ پاور کورس
طلاء مشت زنی والوں کیلئے آئل
عضو خاص کی کمزوری اور پٹھوں کی کمزوری
عضو خاص کی لمبائی، موٹائی اور سختی، ٹیڑھا پن، رگوں کو طاقت کے لئے
نسخہ الشفاء : روغن زیتون 10 گرام، روغن بادام 15 گرام، روغن لونگ 10 گرام، روغن دارچینی 5 گرام، روغن کلونجی 25 گرام، روغن جائفل 5 گرام، سانڈھے کا تیل 50 گرام، روغن بیضہ مرغ 25 گرام، جونک 20 گرام، خراطین 50 گرام، رتن جوت 20 گرام، کلونجی 20 گرام، جائفل 10 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو کو روغنیات میں ڈال کر ہلکی آگ پر پکائیں جب ادویات سرخ ہو جائے تو اتار کرچھان کر کسی شیشی میں ڈال کر رکھیں
طریقہ استعمال : رات سوتے وقت پہلے کسی نرم کپڑے یا روئی یا ٹشوپیپر سے ہلکی ہلکی نفس کی جلد کی رگڑائی کریں جب جلد سرخ ہو جائے تو پھر 10 قطرے لیکر عضوخاص کی سائیڈوں اور اوپر کی سطح پر 1 منٹ مالس کریں اور اوپر سوتی کپڑی کی پٹی لپیٹ لیں اور صبح اٹھ کر کھول لیں ایک سے دو ماہ استعمال کریں
پرہیز : ٹھنڈے پانی سے بچائیں کم از کم 3 گھنٹے بعد پانی استعمال کر سکتے ہیں کوئی سائیڈ ایفکٹ نہیں ہے
ہمبستری, جماع سے پرہیز کریں ورنہ کوئی فائدہ نہیں ہو گا اکثر دوست آئل کی مالش بھی کرتے رہتے ہیں اور ساتھ میں مشت زنی بھی کرتے رہتے ہیں پھر کہتے ہیں ہمیں دوائی فائدہ نہیں دے رہی اس میں معالج کا کوئی قصور نہیں ہوتا
اگر علاج کرنا ہے تو پورا پرہیز کریں پھر انشاء اللہ تعالیٰ 100% رزلٹ ملے گا
مردانہ پاور کورس : یہ مکمل کورس ہمارے پاس سے بنا ہوا مل سکتا ہے پوری پیکنگ اور راز داری کیساتھ بذریعہ کورئیر بھیجا جاتا ہے پورے پاکستان میں دو دن کے اندر ھوم ڈلیوری
مزید طبی مشورہ کرنے کے لئے اس نمبر پر رابطہ کریں
Imo Whatsapp – 03040506070

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

 

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70