مردانہ کمزوری کا، سستا اور آسان دیسی نسخہ
نسخہ الشفاء : اجوائن دیسی 12 گرام، زیرہ سیاہ 12 گرام، زنجیل 12 گرام، شہد 100گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر شہد میں مکس کر کے معجون تیار کر لیں
مقدار خوراک : ایک چھوٹا چمچ چائے والا دن میں ایک بار کھانے کے ایک گھنٹہ بعد تازہ پانی کے ساتھ لیں پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : انشاءاللہ ضعف باہ کو بہت مفید رہے گا، مردانہ کمزوری دور ہو گی یہ مردانہ کمزوری کا آسان علاج ہے یہ نسخہ بنائیں اور دعاؤں میں یاد کرنا، اس نسخے کو سستا سمجھ کر نظر انداز مت کرنا ایک بار آزما کر دیکھو ، دعاؤں میں یاد رکھنا
دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal