مردانہ کمزوری معلومات اور علاج

مردانہ کمزوری معلومات اور علاج

مردانہ کمزوری معلومات اور علاج
مردانہ کمزوری اور ضعف باہ کی پہچان  نامردی،ضعف باہ ان الفاظ میں وسیع معنی موجود ہیں یعنی معمولی کمزوری سے لے کرنامردی تک کے تمام درجات اس میں شامل ہیں مگر اس میں تین صورتیں اہمیت کی حامل ہیں
نمبر 1 :  ایسی کمزوری کہ مباشرت و مواصلت اور جماع کی قابلیت ختم ہوجائے
نمبر 2 :  مباشرت کا شوق یا خواہش کا ختم ہونا یا کم ہوجانا
نمبر 3 :  قوت تولید کا نقص یعنی اولاد پیدا کرنےکے قابل نہ ہونا اس میں مباشرت کی قابلیت تو موجود ہوتی ہے مگر اولاد پیدا کرنے کی قوت نہیں ہوتی،ان تینوں صورتوں کوبھی ضعف باہ میں شمار کیا جاتا ہے
وجوہات، اسباب
کثرت مباشرت،جلق،اغلام،کثرت احتلام،کثرت جریان، منی،عضوتناسل کے ذاتی نقائص،خصیہ کا ورم،مادہ منویہ کی کمی،شدید جسمانی مشقت، موٹاپا ، نشہ آورچیزوں کا کثرت استعمال ، ذہنی و نفسیاتی اثرات،خصیوں کےسائز میں فرق آنا،مادہ منویہ کا پتلا ہونا،شوق مباشرت کا ختم ہوجانا وغیرہ،علامات،عضو مخصوص کا ڈھیلا ہونا جس سے قوت مباشرت ناقص یا بلکل ختم ہوجا تی ہے کبھی معمولی سا تناؤآتاہے توکبھی تناؤبالکل نہیں آتا کبھی مباشرت کی طرف رغبت ہی نہیں ہوتی مریض سست کمزورپست ہمت ڈرپوک اوراس میں چڑچڑاپن آجاتاہے نظر کمزور ہاتھ پاؤں سرد کمر اور پنڈلیوں میں درد،نبض ضعیف ہوتی ہے،نیند کی کمی،ہاضمہ کی خرابی،آنکھوں کے
گرد حلقے،اعصاب کے اسرخاء کےباعث آلہ تناسل کی پشت کی وریدیں نمایاں ہوجاتی ہیں عضوخاص میں ٹیٹرھا پن ہوتا ہے
نامردی، جریان، سرعت انزال، نہائیت زبر دست نسخہ
نسخہ الشفاء : گوند کیکر 10 گرام، کتیرا 10 گرام، گوند ڈھاک 10 گرام، گوند سنبھل 10 گرام، گوند سہانجنہ 10 گرام، تخم کاسنی 10 گرام، تالمکھانہ 10 گرام، تخم اٹنگن 10 گرام، بہمنین 10 گرام، مغز تمرہندی 10 گرام، سمندرسوکھ 10 گرام، گل سپاری 10 گرام، گوکھرو 10 گرام، ستاور10 گرام، تخم کونچ 10 گرام، مغز فندق 10 گرام، موصلی سفید 10 گرام، موصلی سیاہ 10 گرام، مغز چرونجی 10 گرام، مغز جیا پوتا 10 گرام، ثعلب مصری 30 گرام، طباشیر 6 گرام ،چینی 250 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر رکھ لیں
مقدارخوراک‌ : ایک چمچ بڑا کھانے والا صبح اور شام خالی پیٹ ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : جریان، احتلام، زکاوت حس، سرعت انزالت مغلظ، مادہ منویہ کے جملہ نقائص، انتشار تناؤ شہوت کی کمی، جلق مشت زنی کے  بُرے اثرات، کثرت جماع کے نقصانات کا مکمل ازالہ کرتا ہے جسمانی و اعصابی اور مردانہ کمزوری کیلئے اکسیر، کمال کا نسخہ ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70