مردانہ کمزوری ذکاوت حس کا، مجرب نسخہ

مردانہ کمزوری ذکاوت حس کا، مجرب نسخہ

مردانہ کمزوری ذکاوت حس کا، مجرب نسخہ
نسخہ الشفاء : فولاد خالص 4 گرام، تانبہ مصفٰی 3 گرام، چاندی 2 گرام، سونا 1 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو ہاتھی سونڈی مروق اور مصفٰی پانی میں ڈال کر دھوپ میں رکھ دیں بالائی بن بن کر اوپر آنی شروع ہوجائے گی جو بالائی نہ بن سکے اسے کھرل کریں اور دونوں کو ملا کر ٹکیہ بنالیں اور خشک کرکے پانچ کلو کی آگ دیں اس کے بعد تین دفعہ کھرل کرکے تین بار ہی آگ دیں، اس تیارشدہ نسخہ کو دہی پر پھینک کر دیکھیں اگر زنگ نہ دے تو قابل استعمال ہے بصورت دیگر دو تین دن پھر کھرل کرکے آگ دیں
مقدارخوراک : دو سے چار چاول دن میں ایک بار خالی پیٹ یاں کھانے کے تین گھنٹہ بعد ایک دو چمچ، مکھن یاں دودھ کی بالائی یا خمیرہ گاؤزبان میں رکھ کر کھائیں اوپر سے آدھا کلو نیم گرم دودھ پی لیں پندرہ دن استعمال کریں
فوائد : انتہائی مقوی باہ، کامیاب نسخہ ہے نامرد اور ذکاوت حس کے پرانے سے پرانے مریض کواسکی چند خوراکیں ہمیشہ کیلئے تندرست و توانا بنادیتی ہیں، نامرد کو مرد بنا دینے والا اکسیری نسخہ ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین