مردانہ کمزوری بوجہ ضعف معدہ وامعاء
ضعف باہ کئی وجوہات کی بنا پر وقوع پزیر ہو سکتا ہے مگر خرابی معدہ ان سب میں اہمیت واہلیت کا حامل ہےعوارض معدہ سے متصل اخلاط اربعہ کے نقایص جہاں قوت مردمی کو زایل و ناکارہ کرتے ہیں وہی اعصابی دماغی عارض کو بھی جنم دیتے ہیں ضعف معدہ و ضعف امعاء میں مبتلا مریضوں کو قیمتی ترین اجزا سونا چاندی عنبر مشک زعفران مروارید بھی کوئی فایدہ نہی دیتے انکا معدہ مقوی مقطر متبرک نسجہ جات کو کثیف ومتعفن بنا کر خارج کر دیتا ہے یہاں تک کہ مریض معالج و دوا دونوں کو عرصہ دراز تک بدلتے بدلتے خود بد دل ہو جاتا ہے۔
قوت باہ کے علاوہ بھی ہر نسخہ تب تک بےکار ہے جب تک مواد فاسدہ کثافت کثیرہ نفخ متعفانیہ معدہ میں موجود ہوں اس لیے دوا سے قبل گلقند خالص عارضہ کے ازلہ تک جاری ہو ساری رکھنا واجب العمل ھے ۔امراض معدہ کہ ایسے مریض جو ورم فلغمونی یا صدیدی حمیات عفنہ حمی نفاسئہ دبیلتہ المعدہ کثیر الریاحی قبض دیرنیہ ورم حاد ومزمن کا دایمی شکار ہیں پہلے عرقیات بادیان گلسرخ و چہار کو دافع کثافت سمجھ کر عمل تقطیر معدہ کو پورا کریں۔ یہاں تک کہ شفا کی قلی اثرات نظر آجانیں تو علاج کی طرف متوجہ ہوں ۔مرض کوئی بھی ہو مسہل سے ابتدا حکما کا درس اول ہوتا ہے اور بہترین مسہل گلقند وعرقیات ہیں جسکے بعد خاک بھی سونا اگلتی ہے بصورت دیگر سونا بھی خاک ہو جاتا ہے ۔قوت باہ بوجہ ضعف معدہ کے تمام مریض بعد از صفائی مزکور بالا اس نسخہ خاص کو تشکیل دیں یہ نسخہ عوراضات کو اختتام پزیر کرتے ہوئے چند خوراکوں سے برسوں کی سوئی قوت باہ کو متحرک وجاوداں کر کہ لطف زندگی کو بالا نشین کر دے گا یہ آسان مگر پر لطف نسخہ فقط مریضان ضعف معدہ و امعاء کے لیے موثر و مفید ہے۔ اس نسخہ سے وہ ہی مزہ آئے گا جو انگلش کی ویا گرہ سنیاس کی رسائن حکمت کی اکسیر جوگ کی ککھ۔ طب کی حاذق دوا میں موجود ہوتا ہے فقط چند خوراکوں سےضعف باہ کی سوکھی ندی کناروں تک بھر کر اچھل اچھل کے باہر گرے گی
نسخہ الشفاء : عقر قرحا 50 گرام، فلفل دراز 50 گرام، جوزماثل 10 گرام، جوہر کافوری 6 گرام جوہر لوبان 6 گرام کا سفوف بنا کر شیر برگد و شہد 50 گرام ڈالکر اچھی طرح کھرل کیجیے اور کھجور نر کی گٹھلی نکال کر مواد اس میں بھر تے جانیں اسے تانبے کے برتن میں بند کر کے خفیف تریں بھسم میں دفن کر دیں 9 گھنٹے بعد نکال کر تمام مواد کوٹ کر چنے برابر گولی تشکیل دیں ہمراہ دودھ بوقت عصر لیں ایک دن ناغہ سے لیں بافضل ربی چند ایام میں حیرت انگیز نتائج سے دل باغ باغ ہوجائے گا۔
واضیح رہے کہ یہ نسخہ مجرب از مجرب اور برسوں سے آزمودہ ہے ضعف باہ بوجہ ضعف معدہ و امعاء میں یہ نسخہ کرشمہ وکرامت کا مصداق ہے۔ جو چند دن کے اندر شادابی و رعنائی کو اجاگر کر دیتا ہے۔
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal