مردانہ کمزوری، کا بہترین علاج

مردانہ کمزوری، کا بہترین علاج

مردانہ کمزوری، کا بہترین علاج
نسخہ الشفاء : برادہ چاندی 10 گرام، شنگرف 40 گرام، ہڑتال ورقیہ 40 گرام، آب پیاز تازہ 250 گرام،  فی آنچ
ترکیب تیاری : برادہ چاندی 10 گرام کھرل میں ڈال کر شنگرف اور ورقیہ شامل کریں اور آب پیاز تھوڑا تھوڑا ملا کر کھرل کرتے جائیں کھرل کم از کم چھ گھنٹے روزانہ کریں جب ایک پاؤ پانی جذ ب ہو جائے تو ٹکیہ بنا کر خشک کر کے آدھا کلو کوار گندل کے نغدہ میں رکھ کر دس کلو کی آگ دیں اسی طرح دوبارہ شنگرف اور ورقیہ کی تجدید کرکے آب پیاز تھوڑا تھوڑا ملا کر کھرل کر کے ٹکیہ بنا کر خشک کر کے کوار گندل کے نغدہ میں رکھ کر دس کلو کی آگ دیں کل چار آنچ دیں یہ تیار ہے
مقدار خوراک : دو 2 چاول صبح  نہار منہ استعمال کریں اگر کمزوری زیادہ ہو تو شام کو ایک خوراک دیں لیکن دودھ کم از کم ایک خوراک سے چار کلو ہونا چاہیئے  پیاس لگے گی اور دودھ کے سوا کچھ نہیں دینا ایک ماہ استعمال کریں گیا گزرا مریض کو ایک مہینہ کے اندر اندر مکمل صحت ہو جاتی ہے معدے میں غضب کی طاقت پیدا ہوتی ہے کھایا پیا جزو بدن ہوتا ہے اعضاء بدنی کی تمام کمزوریاں جڑ سے ختم ہوتی ہیں چہرے کی رنگت نکھارتا ہے جگر گردہ مثانہ جریان احتلام زکاوت حس کا قلع قمع کرتا ہے عضو میں قدرتی سختی پیدا کرتا جسم کو دوبارہ سے قوت اور طاقت بخشتا ہے جن حضرات پر کوئی دوا اثر نہ کرے اس کی چند خوراکوں سے مایوس مریض قوت باہ اجاگر پاتا ہے خصوص بالخصوص معدے کی انتہائی خرابیاں چند روز سے نیست و نابود کرکے غذا کو ہضم کرتا ہے
نوٹ ؟ یہ نسخہ صرف اور صرف مستند حکماء ہی بنائیں عام آدمی بنانے کی کوشش نہ کرے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70