مردانہ کمزوری، معدہ کی کمزوری کا زبر دست دیسی علاج
نسخہ الشفاء : کشتہ سونا 10 گرام، کستوری 20 گرام، کشتہ چاندی 30 گرام،زعفران کشمیری 40 گرام،دانہ الائچی خورد 50 گرام، جائفل 60 گرام، طباشیر نقرہ 70 گرام،جلوتری 80 گرام۔
ترکیب تیاری : پہلے کسی بہترین کھرل میں زعفران کشمیری ڈال کر خوب باریک پیسیں پھر کستوری ملا کر کھرل کریں۔ بعد میں کشتہ جات اور دیگر ادویات کا سفوف ملالیں۔ اور پورے تین دن بکری کے دودھ میں اور تین دن پان کے رس میں کھرل کرکے دو دو رتی کی گولیاں بنالیں۔
مقدار خوراک : صبح و شام ایک ایک گولی ایک چمچ شہد میں رکھ کر کھائیں اور اوپر سے آدھا کلو نیم گرم دودھ میٹھا کر کے پیئں ایک سے دو ماہ استعمال کریں
فوائد : مردانہ کمزوری جگر اور معدہ کی کمزوری، مثانہ و گردہ کی کمزوری، جریان، نامردی، منی کی کمی کیلئے بس اکسیری گولیاں ہیں۔
مکمل کورس قیمت 55000 پچپن ہزار روپے۔
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں۔
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان۔
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں۔
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70